عرفان سعید
محفلین
اوہ اچھا!آئی فون پر ایسا ہی ہو رہا ہے
ورنہ میں بھی حیران تھا کہ منفی درجہ بندیوں کے وصول و ترسیل کے لحاظ سے مجھ ایسے بے ضرر پر قدغن کیوں!
🙂
اوہ اچھا!آئی فون پر ایسا ہی ہو رہا ہے
پتہ ہے بھئی ہم اسی کلاس کے چپڑاسی تو ہیں ۔(ہمارے چپو نہیں مل رہے، چلیں ایسے کوشش کرتے ہیں
آپ سب اصحاب کہف نے اتنے سال محفل سے دور رہ کر ایسا کیا سیکھا جو آگے سکھایا جا سکے؟ اگر کچھ نہیں سیکھا تو ہم ایک کلاس بنا رہے ہیں اسے جوائن کرنے کے لیے فارم محمد احمد بھائی کی وال پہ ہمہ وقت ٹنگا رہتا ہے!!
یعنی مقراض کشی کے خدشات پائے جاتے ہیں۔اور پھر ایک ریلا آئے گا اور بہت سا خس و خاشاک بہا لے جائے گا ۔ اس لڑی سمیت ۔
کس کو دینی تھی؟اوہ اچھا!
ورنہ میں بھی حیران تھا کہ منفی درجہ بندیوں کے وصول و تزسیل کے لحاظ سے مجھ ایسے بے ضرر پر قدغن کیوں!
🙂
کشی نہیں بازی ۔یعنی مقراض کشی کے خدشات پائے جاتے ہیں۔
بہت نوازش ہے آپ کیبڑی دیر کی مہرباں آتے آتے !!!
یا پھر !!!
دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو!!!
کیسے استقبال کیا جائے ؟؟؟
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے آپ کے سامنے ناچ ناچ کے سوگ منا رہے ہیں ۔ امید ہے مزاج بخیر ہوں گے ۔بہت نوازش ہے آپ کی
امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔
آپ کا بھی جنگ کےبعد پاکستانی عوام کا سا حال ہے!اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے آپ کے سامنے ناچ ناچ کے سوگ منا رہے ہیں ۔ امید ہے مزاج بخیر ہوں گے ۔
آپ کو چاہیے؟کس کو دینی تھی؟
ونڈو/میک بوٹ اپ کیے بغیر دے سکتے ہیں تو ضرور!آپ کو چاہیے۔؟
یہ کس وبا کا نام ہے؟مقراض کشی
بھلے وقتوں میں اس کا چلن عام تھا۔ بستیوں کی بستیاں اور لڑیوں کی لڑیاں کھیت رہتیں۔یہ کس وبا کا نام ہے؟
جو تقابل آپ نے کیا ہے اس کے مطابق تو لمبی تان کر سونے کے علاوہ کچھ نہیں سیکھاآپ سب اصحاب کہف نے اتنے سال محفل سے دور رہ کر ایسا کیا سیکھا جو آگے سکھایا جا سکے؟
یعنی بقول شاعر، یہی سیکھاجو تقابل آپ نے کیا ہے اس کے مطابق تو لمبی تان کر سونے کے علاوہ کچھ نہیں سیکھا
![]()
کاش اِن میں وہ نام بھی شامل کیے جا سکتے جو اب میں نہیں رہے۔ اللہ انھیں اپنی امان میں رکھے۔ آمینلا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی
میری آخری خواہش یہ ہے کہ@ربیع م ظہیر احمد ظہیر عرفان سعید La Alma ام اویس راحیل فاروق ابن سعید@محمد خلیل الرحمن عبدالقیوم چوہدری الف عین یاز شکیب محمد بلال اعظم محمد خرم یاسین محمد تابش صدیقی م حمزہ نمرہ @ فاتح @عباداللہ ماہی احمد صفی حیدر سیدہ شگفتہ سلمان حمید محمد امین صدیق امجد علی راجا محفل کے آخری دور میں فعال ترین محفلین کے طور پر نظر آئیں۔
حاضر مادامظہیر احمد ظہیر ، آگئے!
@LaAlma ، الف عین اور ابن سعید پہلے سے زیادہ ایکٹو ہوگئے!
شکیب اور ربیع م لاگ ان کر کے اور ری ایکشن دے کر چلے گئے!
محمد بلال اعظم اور عرفان سعید (دونوں سائنسدانوں) نے کچھ آنے کی امید تو دی پر ابھی تک کوئی ثبوت نہ دیا!
عبدالقیوم چوہدری ، محمد تابش صدیقی اور محمد خرم یاسین آ کر اکا دکا مراسلہ جات تک محدود رہے۔
یاز آئے ہیں، دو چار اور لوگ شہادت دیں گے تو مانوں گی!!!![]()
اب کہنا پڑے گا ، پیچھے پیچھے ہو جاو سب ہمارے بھائی آگئے ہیں!حاضر مادام
دیکھیں بلال بھائی، ایک بار آپ ہمیں لائے تھے ایک بار ہم آپ کولے آئے! 😅کاش اِن میں وہ نام بھی شامل کیے جا سکتے جو اب میں نہیں رہے۔ اللہ انھیں اپنی امان میں رکھے۔ آمین
میں اب سے ایکٹو ہوں محفل پہ۔ اس دوران ویسے بہت سے نئے چہرے بھی آ گئے ہوں گے۔
زندگی میں بہت نشیب و فراز آئے ہیں لیکن یہ بات میں بغیر کسی لگی لپٹی کے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان سے امریکہ تک، شاید ہی کوئی محفل ایسی رہی ہو جہاں اردو محفل کا ذکر نہیں ہوا اور مسلسل ہوتا رہا ہے۔اب کہنا پڑے گا ، پیچھے پیچھے ہو جاو سب ہمارے بھائی آگئے ہیں!![]()
اِس بار تو حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کیدیکھیں بلال بھائی، ایک بار آپ ہمیں لائے تھے ایک بار ہم آپ کولے آئے! 😅