مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

تیلے شاہ

محفلین
سالگرہ مبارک قیصرانی ۔۔:cat:

mnbf7.gif


1008-013-68-1068.gif

لو آگئے کیک کے دشمن اب اگلی پوسٹ میں کیک کی فرمائش ہوگی
 

تفسیر

محفلین
چھوٹے بھیا ۔۔۔۔سال میں ایک اور گرہ مبارک ہوsmile_tongue
ویسے کتنی گراہیں ہوگئیں۔۔۔teeth_smile
میں نے آپ کی عمر کا کاونٹر ریسٹ کردیا ہے۔ اب آپ آرام سے گنیں

Q2.gif
 

حسن علوی

محفلین
قیصرانی بھیا یہ ہماری طرف سے بھی سادہ سی مبارکباد قبول کیجیئے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ میاں آپ کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے(آمین)
 

تعبیر

محفلین
پر یہ birthday boy ہے کہاں :confused: :confused:

قیصرانی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی۔ کیا آپ اب بھی ناراض ہیں مجھ سے :(



1008-011-39-1060.gif



1008-001-157-1068.gif
 

سارہ خان

محفلین
چھوٹے بھیا ۔۔۔۔سال میں ایک اور گرہ مبارک ہوsmile_tongue
ویسے کتنی گراہیں ہوگئیں۔۔۔teeth_smile
میں نے آپ کی عمر کا کاونٹر ریسٹ کردیا ہے۔ اب آپ آرام سے گنیں

Q2.gif

:grin:
بڑے بھیا اپنی ننھی منی بہن کی طرح چھوٹے بھیا کو بھی ننھا منا بنا دیا آپ نے تو ۔۔:grin:
 

قیصرانی

لائبریرین
اوہ، تیرہ کی بجائے بارہ کو ہی میری سالگرہ منا لی گئی :( یہ تو کھلی بے ایمانی ہوئی ہے۔ پھر سے شروع کرتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اب مجھے کیا پتہ؟ میرے ریکارڈ کے مطابق تو 12 کو ہی ہے۔ اگلی دفعہ 13 کو منا لیں گے۔
 

زینب

محفلین
چلیں میں آئی ہی 13 کو ہوں۔بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی سالگرہ اپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اپ کو لمبی عمر اور ڈھیروں خوشیاں دیں۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے بھائی جی کیا یہ کمال کا پھیر ہے 12 دن کا اپ کے ساتھ .......جو اپ 12 دن پہلے قدم رنجا فرماتے تو کیا ہوتا۔۔۔۔۔:p:p:p
 

سارہ خان

محفلین
اوہ، تیرہ کی بجائے بارہ کو ہی میری سالگرہ منا لی گئی :( یہ تو کھلی بے ایمانی ہوئی ہے۔ پھر سے شروع کرتے ہیں
او ہو ۔۔ اس کا مطلب ہے مجھے صحیح کنفیوژن تھی کہ سالگرہ 12 کو نہیں 13 کو ہے ۔:rolleyes:۔ میں نے کنفرم کرنے کے لئے پچھلے سال والا آپ کی سالگرہ کا تھریڈ دیکھا تو وہ بھی 12 کو ہی اوپن ہوا ہوا تھا ۔۔:confused: میں سمجھی میں ہی بھول رہی ہوں شاید ۔۔:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں میں آئی ہی 13 کو ہوں۔بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی سالگرہ اپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اپ کو لمبی عمر اور ڈھیروں خوشیاں دیں۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے بھائی جی کیا یہ کمال کا پھیر ہے 12 دن کا اپ کے ساتھ .......جو اپ 12 دن پہلے قدم رنجا فرماتے تو کیا ہوتا۔۔۔۔۔:p:p:p

اب انہوں نے پچھلے سال تردید نہیں کی تو اس سال بھی تو 12 کو ہی منانی تھی ناں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
12 تھی یا 13 ہم کو تو کیک سے مطلب ہے
جلدی دے کیک حاضر کیا جائے
بیچاری سارہ کب سے انتظار میں بیٹھی ہے
 

سارہ خان

محفلین
اس کو کہتے ہیں دوسروں کے کندھے پر رکھ کے بندوق چلانا ۔۔:rolleyes: آپ کی قیصرانی سے لڑائی ہے کیا جو میرا نام لے کر کیک مانگ رہے ہیں ۔۔;)
 
Top