شمشاد
لائبریرین
ٹی وی بند کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔اور سناؤ لوگو کیا ہو رہا ہے ؟
ٹی وی بند کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔اور سناؤ لوگو کیا ہو رہا ہے ؟
کس کے متعلق کہہ رہے ہیں؟اے کاش اِس وقت اِس میں اپنے سسر کی روح حلول کرجائے !
آفریدی کو کہا ہے ،کس کے متعلق کہہ رہے ہیں؟
اتنی بری بددعا!!اے کاش اِس وقت اِس میں اپنے سسر کی روح حلول کرجائے !
یعنی باؤنڈری پر کیچ آؤٹ۔اے کاش اِس وقت اِس میں اپنے سسر کی روح حلول کرجائے !
وقت بدل گیا، ایک زمانہ تھا کہ کہا جاتا تھا کہ ٹی وی توڑنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ٹی وی بند کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
نکل گیا ۔ آسٹریلیا منفی انیس پاکستان منفی چھیالیس ۔کیا آسٹریلیا سٹینڈنگ میں پاکستان سے آگے نکلا یا نہیں؟ نیٹ رن ریٹ کے حساب سے؟
اوپن ٹھیک ہو گیا تھا لیکن اس کے بعد ایک بھی پارٹنرشپ نہ بن پائی ۔ اور بوجھ بڑھتا گیا ۔چار سو تک بھی اس پچ پر چیز کیا جا سکتا تھا، یہ کوئی ایسی مشکل پچ نہ تھی، بس کوئی کھلاڑی طویل اننگز نہ کھیل پایا۔
مبارک ہونکل گیا ۔ آسٹریلیا منفی انیس پاکستان منفی چھیالیس ۔
کیا آسٹریلیا سٹینڈنگ میں پاکستان سے آگے نکلا یا نہیں؟ نیٹ رن ریٹ کے حساب سے؟
اس کا مطلب ہے کہ ابھی مزید میچ دیکھے جا سکتے ہیں۔اب پاکستان کی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کچھ ایسے معاملات بھی شروع ہوا چاہتے ہیں کہ فلاں ٹیم فلاں سے ہار جائے، فلاں تاریخ کو بارش ہو جائے، ہماری ٹیم فلاں ٹیم سے جیت جائے، فلاں ٹیم کا رن ریٹ اس حد تک گر جائے، یعنی فلاں فلاں وغیرہ وغیرہ۔