اِس اوور میں سعود نے بڑی ذمہ داری سے کھیلتے ہوئے دو چوکے حاصل کیے ، بس یہی سنجیدگی، ذمہ داری اور صحیح ظن و تخمین برقرار رہی تو ان شاء اللہ یہ میچ پاکستان کی جیت پر منتج ہوگا ۔ لیجیے سعود نے ماشاء اللہ ایک اور چوکا لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
232 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Saud Shakeel c Stoinis b Cummins 30 (31b 5x4 0x6) SR: 96.77
Current RR: 6.75
• Required RR: 8.68
• Last 5 ov (RR): 40/1 (8.00)
 
میرا خیال ہے لڑکے زیادہ ذمہ داری ، احتیاط اور احساس سے بلاچلارہے ہیں ۔رضوان اور افتخار کی باہمی مشورت بھی ان شاء اللہ جوڑی کے جمنے اورربحران سے نکلنے میں ممد ثابت ہوگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
269 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Iftikhar Ahmed lbw b Zampa 26 (20b 0x4 3x6) SR: 130
Current RR: 6.92
• Required RR: 8.86
• Last 5 ov (RR): 40/2 (8.00

اب میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
274 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan lbw b Zampa 46 (40b 5x4 0x6) SR: 115
Current RR: 6.71
• Required RR: 10.25
• Last 5 ov (RR): 39/2 (7.80
 

شمشاد

لائبریرین
277 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Usama Mir c Starc b Hazlewood 0 (3b 0x4 0x6) SR: 0
Current RR: 6.62
• Required RR: 11.14
• Last 5 ov (RR): 32/3 (6.40)
 

شمشاد

لائبریرین
287 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Mohammad Nawaz st †Inglis b Zampa 14 (16b 0x4 1x6) SR: 87.5
Current RR: 6.67
• Required RR: 11.57
• Last 5 ov (RR): 22/4 (4.40)
 
Top