سید عاطف علی

لائبریرین
ایک کھلاڑی کی ہڈیاں تو اتنی کچی نکلیں کہ بیٹ کو👊 مکا مارنے سے ہی ہاتھ میں فریکچر ہو گیا ۔۔۔اوپر سے وہ بھی بیٹنگ گلوز کے اندر ۔ ۔ ۔ یا للعجب !!!😳
لگتا ہے پلاسٹک کے کھلاڑی بھی آگئے مارکیٹ میں ۔ اور بنیں گے ورلڈ چیمپئن ۔ 🤣
 
جاسم محمد

محفلین

یہ کونسا کانگڑی پہلوان ہے ٹیم ہے؟ 🤣
 
علی وقار

محفلین
بظاہر آسٹریلیا کا پلہ بھاری ہے، کیویز کا فائنلز میں یوں بھی ریکارڈ بہتر نہیں۔ ویسے ٹورنامنٹ میچز سے اندازہ ہو چکا ہے کہ جو ٹیم بعد میں کھیلے گی، اس کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہوں گے۔
 
Top