بھارت ، پاکستان، بنگلادیش وغیرہ کے لیے ویسے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ عرب امارات میں کپ ہو رہا ہے اور اقیانوسیہ کی ٹیمیں فائنل میں مدِمقابل ہیں۔ اُن ممالک میں تو شاید ہی کسی کو پتا ہو کہ ایسا کوئی فائنل بھی کھیلا جا رہا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top