سید عاطف علی

لائبریرین
پان بیچارے تو اپنی قسمت کو روتے نہ ہوں گے۔
چونا پاکستان میں یورینیم کی طرح کمیاب تھوڑا ہی ہے نہ تب چالیس برس پہلے تھا ۔
اور ہم کونسا پان والوں سے چھین کر لگاتے تھے ۔ انہیں اپنا حصہ پورا ملتا تھا ۔مگر بھلا ہو ان کا کہ محض پان ہی پر لگاتے تھے ۔ ہمارے سیاسی رہنما تو ملک کو ہی چونا لگا رہے ہیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

یہ تو تین اقسام کا چونا ہو گیا نا؟
 
زیک

مسافر
چونا پاکستان میں یورینیم کی طرح کمیاب تھوڑا ہی ہے نہ تب چالیس برس پہلے تھا ۔
اور ہم کونسا پان والوں سے چھین کر لگاتے تھے ۔ انہیں اپنا حصہ پورا ملتا تھا ۔مگر بھلا ہو ان کا کہ محض پان ہی پر لگاتے تھے ۔ ہمارے سیاسی رہنما تو ملک کو ہی چونا لگا رہے ہیں ۔
آپ تو چونے کے ایکسپرٹ لگتے ہیں
 
آورکزئی

محفلین
فلکر میں میرا اکاونٹ کیوں نہیں بن رہا۔۔۔۔۔۔؟؟ امج بی بی بی یہاں یو اے ای میں کام نہیں کررہا۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
 
Top