کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

محمد تابش صدیقی نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 14, 2016

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    دل جلانے کی بات کرتے ہو۔۔۔
    کب بلانے کی بات کرتے ہو؟؟؟
     
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,394
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں دیکھ سکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,045
    موڈ:
    Torn
    ہم نے بھی دیکھا ہے ایسا پیلا والا اسلام آباد :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,394
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پھر تو جامنی اسلام آباد بھی دیکھا ہو گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,045
    موڈ:
    Torn
    تصویروں سے ہی گزارہ کر لیجئے۔۔۔۔ اب تو وہاں بھی ختم ہونے والے۔
    زیادہ دیکھنے کا شوق ہو رہا تو ہم اس بار گھاس کاٹنے میں تاخیر کریں گے، لیکن آپ آنے میں تاخیر مت کیجئے۔ ایسی پیلی اورسفید چادر دیکھنے کو ملے گی گھاس پر کہ سبحان اللہ ہی کہتے رہیں گے ہر نظارے پر۔
     
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    ریٹرن ٹکٹس پلیز!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,045
    موڈ:
    Torn
    جامنی والے کا تو اچھے سے یاد نہیں لیکن سرخ سی ڈھلانوں پر سڑک کے کنارے والے اچھے سے یاد ہیں۔ اگر ہم استنبول کو ساتھ میں مکس نہیں کر رہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,045
    موڈ:
    Torn
    تفصیلی کوائف بھیجئے ۔۔۔۔ گھاس کاٹنے والی بات یاد رکھیں گے نا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹکٹ مانگا ہے رشتہ نہیں۔۔۔
    اس دفعہ گھاس کاٹنے کی کوئی بات طے نہیں ہوئی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,045
    موڈ:
    Torn
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

    فی الحال تو ٹکٹ پر درج کروانے کے لئے تفصیلی کوائف کا کہا تھا، باقی معاملات تو آنے پہ طے ہو سکتے ہیں نا۔
    آج معلوم ہوا کہ چھت پھاڑ کے کیسے ہنستے ہیں۔ شکر ہوا کہ ہمسائے فاصلے پر رہتے ہیں
    اس دفعہ نہیں ہوئی نا گھاس کاٹنے کی بات۔۔۔ پچھلی دفعہ والی تو ادھار ہے نا آپ پر۔
     
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    ورنہ فلاں سلیبریٹی کی طرح سیدھا مینٹل ہاسپٹل۔۔۔
    وہ بھی ہے آرام سے اور میں بھی ہوں آرام سے!!!
     
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ تو رات گئی بات گئی!!!
     
  13. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,045
    موڈ:
    Torn
    یقین کیجئے بہت آرام رہتا مینٹل ہاسپٹل میں، انسان اللہ پاک کے اور قریب ہو جاتا۔۔۔۔ دوسروں کی حالت دیکھ کر اپنے غم کو بہت ہلکا مان لیتا ہے انسان۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,045
    موڈ:
    Torn
    ہمیں تو یاد ہے جیسے ابھی ابھی کی بات ہے۔
     
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    یاد میں بے شک رہے پر عمل میں نہ رہے!!!
     
  16. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,045
    موڈ:
    Torn
    یاد ہمارے ذمہ۔۔۔ عمل آپ کے۔
     
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    عمل کا تو ہم نے پیشگی انکار کردیا تھا!!!
     
  18. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,639
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :whistle::daydreaming:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,045
    موڈ:
    Torn
    ہم الٹ مطلب لیتے ہیں ۔
     
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کو زیادہ جلدی ہے تو آپ چلے جائیں!!!
    :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
     

اس صفحے کی تشہیر