لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
میرے خیال میں لفظ بدل دینا چاہیے :)
اب نیا لفظ مفرد ہے
ا ل ت م ا د ب ت
ہم بند شب و روز میں جکڑے ہوئے بندوں سے ایسے مشکل مشکل سوالات کئے جا رہے ہیں :(
لیکن بھئی وہ پچھلا لفظ بھی تو پتہ چلے۔ ویسے میری رائے تو ویسے یہی ہے کہ عام مستعمل الفاظ اور ترکیبات پوچھے جائیں ۔ اگر مشکل ہی پوچھنے ہیں تو ایسے الفاظ بھی ہیں کہ لڑی پر قفل ٹانک دینے کے برابر ہوں ۔ :)
 
محمد عبدالرؤوف

آپ کی بات سر آنکھوں پر
میں نے ایک بار سوال پوچھ تو لیا پھر سوچا اگر احباب کو پہنچنے میں زیادہ دشواری ہوئی تو لفظ بدل دوں گا اس لیے میں نے تقریباً 6 حروف سرخ کر دیئے جس تک بہرحال فہد اشرف پہنچ بھی گئے
 
فہد اشرف

محفلین
لیکن بھئی وہ پچھلا لفظ بھی تو پتہ چلے۔ ویسے میری رائے تو ویسے یہی ہے کہ عام مستعمل الفاظ اور ترکیبات پوچھے جائیں ۔ اگر مشکل ہی پوچھنے ہیں تو ایسے الفاظ بھی ہیں کہ لڑی پر قفل ٹانک دینے کے برابر ہوں ۔ :)
ہم بند شب و روز میں جکڑے ہوئے بندے
تو خالق اعصار و "نگارندۂ آنات"
 
Top