محفل پر پانچ سال

عرفان سعید

محفلین
وقت گزرتے ہوئے خیال ہی نہیں رہا کہ مجھے اردو محفل میں شمولیت اختیار کیے پانچ سال ہو گئے۔ مجموعی طور پر ایک اچھا تجربہ رہا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اس فورم کی ترقی کے لیے دعا گو ہوں۔

2020-02-23-13-03-09.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
وقت گزرتے ہوئے خیال ہی نہیں رہا کہ مجھے اردو محفل میں شمولیت اختیار کیے پانچ سال ہو گئے۔ مجموعی طور پر ایک اچھا تجربہ رہا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اس فورم کی ترقی کے لیے دعا گو ہوں۔
اردو محفل کو بہتر کرنے کے حوالہ سےاپنی تجاویز سے بھی نوازیں۔
 

عرفان سعید

محفلین
اردو محفل کو بہتر کرنے کے حوالہ سےاپنی تجاویز سے بھی نوازیں۔
میں تو ایک ہی چیز پر زور دیتا آیا ہوں۔ بحث مباحثہ اور اختلافِ نظر اپنی جگہ لیکن باہمی احترام اور شائستگی کا ہمیشہ خیال رکھنا چاہیے۔
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو عرفان یہ پنج سالہ سنگ میل، چھ ہزار مراسلوں کو سنگ میل نہیں مانتا
، پانچ ہزار کا ایک َنگ میل پر مبارکباد دی جا چکی شاید۔
 

عرفان سعید

محفلین
مبارک ہو عرفان یہ پنج سالہ سنگ میل، چھ ہزار مراسلوں کو سنگ میل نہیں مانتا
، پانچ ہزار کا ایک َنگ میل پر مبارکباد دی جا چکی شاید۔
بہت شکریہ استادِ محترم
اللہ آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے۔ آمین
 
Top