محفل پر پانچ سال

جاسمن

لائبریرین
مبارک ہو عرفان!
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ سے منسلک سب لوگوں کو سدا اپنی امان میں رکھے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
 

ام اویس

محفلین
مبارکبادیں دیکھیں پھر دھاگے کا عنوان دیکھا ۔۔۔۔
پانچ سال ۔۔۔ پھر اپنا پروفائل دیکھا جس نے بتایا مجھے بھی پانچ سال ہوگئے ہیں محفل پر
سچ ہے بھئی
مبارک ہو ! الله کریم خوش رکھے دنیا و اُخری کی کامیابیاں مقدر ہوں۔
اچھا ساتھ رہا اردو محفل کا بھی اور محفل والوں کا بھی ۔۔۔ بہت کچھ سیکھا ہم نے بھی چپکے چپکے
 
Top