مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

الحمداللہ میرا بیٹا بھی نویں میں %91 نمبر لے کے پاس ہو گیا ہے۔
اردو اور انگریزی ادب کے دلدادہ ہیں محترم۔:) تاریخ، اسلامیات، اردو، انگریزی اور مطالعہ پاکستان کے اساتذہ کا شمار ان کے بہت زیادہ متاثرین میں ہوتا ہے جبکہ سائینس کے اساتذہ کے پسندیدہ شاگرد ہیں۔ پرانے کیمپس میں جاؤں تو بیٹے کے نام سے پہچانی جاتی ہوں۔ اس کا حال چال پوچھتے ہیں سب ۔ لائبریرین کہتی ہیں کہ میں تو محمد کی فین ہوں۔
اور عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے اور سب تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو بٹیا!
 
زیک

مسافر
بڑے بیٹے کا ایف ایس سی پارٹ ون کا رزلٹ آج آ گیا ہے، 85 فیصد نمبرز ہیں۔ ہمیشہ کی طرح اردو میں ناک کٹوا دی اُس نے۔ بہرحال وہ مستقبل میں میتھ اور فزکس پڑھنا چاہتا ہے اور ان دونوں مضامین میں اس کا رزلٹ ٹھیک ہے۔ :)
71959098_10215538472967240_8029465798235914240_n.jpg
مبارک ہو وارث۔

فزکس اور کیمسٹری کے کل نمبر 85 کیوں ہیں؟
 
زیک

مسافر
گزشتہ اگست میں پاکستان جاتے ہوئے کسی کام سے بچوں کے اسکول گیا تھا تو اسکول کے پرنسپل کے سیکریٹری نے دعوت دے ڈالی کہ اسکول کے بچوں میں میٹرک کے ٹاپ کرنے والے بچوں کو مع والدین جمعے کے دن حاضر ہونا ہے ۔ ہماری بچی کی میٹرک میں ریاض میں تیسری پوزیشن 94٪تھی (جو نویں میں پہلی تھی 96٪) اتفاق سے جمعے کو ہی کراچی کی فلائٹ بھی تھی لیکن ٹائم اچھا تھا سو ہم حاضر ہوئے کچھ میڈیا والے بھی تھے اور ہم ٹی وی پر بھی آئے تھے :) ۔
مولی محفلین کے آل کو نیک رستےپر رکھے ۔آمین۔
مبارک ہو عاطف
 
زیک

مسافر
الحمداللہ میرا بیٹا بھی نویں میں %91 نمبر لے کے پاس ہو گیا ہے۔
اردو اور انگریزی ادب کے دلدادہ ہیں محترم۔:) تاریخ، اسلامیات، اردو، انگریزی اور مطالعہ پاکستان کے اساتذہ کا شمار ان کے بہت زیادہ متاثرین میں ہوتا ہے جبکہ سائینس کے اساتذہ کے پسندیدہ شاگرد ہیں۔ پرانے کیمپس میں جاؤں تو بیٹے کے نام سے پہچانی جاتی ہوں۔ اس کا حال چال پوچھتے ہیں سب ۔ لائبریرین کہتی ہیں کہ میں تو محمد کی فین ہوں۔
اور عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے اور سب تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں۔
مبارک
 
لاریب مرزا

محفلین
بڑے بیٹے کا ایف ایس سی پارٹ ون کا رزلٹ آج آ گیا ہے، 85 فیصد نمبرز ہیں۔ ہمیشہ کی طرح اردو میں ناک کٹوا دی اُس نے۔ بہرحال وہ مستقبل میں میتھ اور فزکس پڑھنا چاہتا ہے اور ان دونوں مضامین میں اس کا رزلٹ ٹھیک ہے۔ :)
71959098_10215538472967240_8029465798235914240_n.jpg
بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی!! بہت خوشی ہوئی آپ کے بیٹے کا نتیجہ دیکھ کے۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
گزشتہ اگست میں پاکستان جاتے ہوئے کسی کام سے بچوں کے اسکول گیا تھا تو اسکول کے پرنسپل کے سیکریٹری نے دعوت دے ڈالی کہ اسکول کے بچوں میں میٹرک کے ٹاپ کرنے والے بچوں کو مع والدین جمعے کے دن حاضر ہونا ہے ۔ ہماری بچی کی میٹرک میں ریاض میں تیسری پوزیشن 94٪تھی (جو نویں میں پہلی تھی 96٪) اتفاق سے جمعے کو ہی کراچی کی فلائٹ بھی تھی لیکن ٹائم اچھا تھا سو ہم حاضر ہوئے کچھ میڈیا والے بھی تھے اور ہم ٹی وی پر بھی آئے تھے :) ۔
سید عاطف علی بہت بہت مبارک ہو۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
الحمداللہ میرا بیٹا بھی نویں میں %91 نمبر لے کے پاس ہو گیا ہے۔
اردو اور انگریزی ادب کے دلدادہ ہیں محترم۔:) تاریخ، اسلامیات، اردو، انگریزی اور مطالعہ پاکستان کے اساتذہ کا شمار ان کے بہت زیادہ متاثرین میں ہوتا ہے جبکہ سائینس کے اساتذہ کے پسندیدہ شاگرد ہیں۔ پرانے کیمپس میں جاؤں تو بیٹے کے نام سے پہچانی جاتی ہوں۔ اس کا حال چال پوچھتے ہیں سب ۔ لائبریرین کہتی ہیں کہ میں تو محمد کی فین ہوں۔
اور عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے اور سب تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں۔
ہونہار بچوں کے والدین سے ملتے ہوئے واقعی خوشی محسوس ہوتی ہے۔ :)
بہت بہت مبارک ہو بیٹے کے شاندار نتیجے پہ۔ :)
 
الشفاء

لائبریرین
بڑے بیٹے کا ایف ایس سی پارٹ ون کا رزلٹ آج آ گیا ہے، 85 فیصد نمبرز ہیں۔ ہمیشہ کی طرح اردو میں ناک کٹوا دی اُس نے۔ بہرحال وہ مستقبل میں میتھ اور فزکس پڑھنا چاہتا ہے اور ان دونوں مضامین میں اس کا رزلٹ ٹھیک ہے۔ :)
71959098_10215538472967240_8029465798235914240_n.jpg
گزشتہ اگست میں پاکستان جاتے ہوئے کسی کام سے بچوں کے اسکول گیا تھا تو اسکول کے پرنسپل کے سیکریٹری نے دعوت دے ڈالی کہ اسکول کے بچوں میں میٹرک کے ٹاپ کرنے والے بچوں کو مع والدین جمعے کے دن حاضر ہونا ہے ۔ ہماری بچی کی میٹرک میں ریاض میں تیسری پوزیشن 94٪تھی (جو نویں میں پہلی تھی 96٪) اتفاق سے جمعے کو ہی کراچی کی فلائٹ بھی تھی لیکن ٹائم اچھا تھا سو ہم حاضر ہوئے کچھ میڈیا والے بھی تھے اور ہم ٹی وی پر بھی آئے تھے :) ۔
مولی محفلین کے آل کو نیک رستےپر رکھے ۔آمین۔
الحمداللہ میرا بیٹا بھی نویں میں %91 نمبر لے کے پاس ہو گیا ہے۔
اردو اور انگریزی ادب کے دلدادہ ہیں محترم۔:) تاریخ، اسلامیات، اردو، انگریزی اور مطالعہ پاکستان کے اساتذہ کا شمار ان کے بہت زیادہ متاثرین میں ہوتا ہے جبکہ سائینس کے اساتذہ کے پسندیدہ شاگرد ہیں۔ پرانے کیمپس میں جاؤں تو بیٹے کے نام سے پہچانی جاتی ہوں۔ اس کا حال چال پوچھتے ہیں سب ۔ لائبریرین کہتی ہیں کہ میں تو محمد کی فین ہوں۔
اور عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے اور سب تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں۔
ماشاءاللہ۔۔۔ زبردست رزلٹس ہیں آپ کے بچوں کے۔ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔:)
اللہ عزوجل سب کے بچوں کو نظر بد سے بچائے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔۔۔آمین۔
 
سین خے

محفلین
بڑے بیٹے کا ایف ایس سی پارٹ ون کا رزلٹ آج آ گیا ہے، 85 فیصد نمبرز ہیں۔ ہمیشہ کی طرح اردو میں ناک کٹوا دی اُس نے۔ بہرحال وہ مستقبل میں میتھ اور فزکس پڑھنا چاہتا ہے اور ان دونوں مضامین میں اس کا رزلٹ ٹھیک ہے۔ :)
71959098_10215538472967240_8029465798235914240_n.jpg

بہت بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔ اللہ پاک آپ کے بیٹے کو بہت کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔
اردو میں بہت اچھے مارکس ہیں۔ کراچی میں انٹر میں 81، 82 ہائیسٹ مارکس ہوتے ہیں۔ اس سے زیادہ پروفیسرز دیتے ہی نہیں ہیں۔ اور میتھ اور فزکس میں ٹھیک نہیں بلکہ بہترین مارکس ہیں۔ 90٪ سے زیادہ ہیں۔ ہماری جانب سے بہت ساری شاباشی :)
 
سین خے

محفلین
گزشتہ اگست میں پاکستان جاتے ہوئے کسی کام سے بچوں کے اسکول گیا تھا تو اسکول کے پرنسپل کے سیکریٹری نے دعوت دے ڈالی کہ اسکول کے بچوں میں میٹرک کے ٹاپ کرنے والے بچوں کو مع والدین جمعے کے دن حاضر ہونا ہے ۔ ہماری بچی کی میٹرک میں ریاض میں تیسری پوزیشن 94٪تھی (جو نویں میں پہلی تھی 96٪) اتفاق سے جمعے کو ہی کراچی کی فلائٹ بھی تھی لیکن ٹائم اچھا تھا سو ہم حاضر ہوئے کچھ میڈیا والے بھی تھے اور ہم ٹی وی پر بھی آئے تھے :) ۔
مولی محفلین کے آل کو نیک رستےپر رکھے ۔آمین۔

آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ ماشاءاللہ بہت بڑی اچیوومنٹ ہے۔ اللہ پاک بے انتہا کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔ اور ٹی وی پر آنے کی بھی مبارکباد قبول فرمائیں :)
 
سین خے

محفلین
الحمداللہ میرا بیٹا بھی نویں میں %91 نمبر لے کے پاس ہو گیا ہے۔
اردو اور انگریزی ادب کے دلدادہ ہیں محترم۔:) تاریخ، اسلامیات، اردو، انگریزی اور مطالعہ پاکستان کے اساتذہ کا شمار ان کے بہت زیادہ متاثرین میں ہوتا ہے جبکہ سائینس کے اساتذہ کے پسندیدہ شاگرد ہیں۔ پرانے کیمپس میں جاؤں تو بیٹے کے نام سے پہچانی جاتی ہوں۔ اس کا حال چال پوچھتے ہیں سب ۔ لائبریرین کہتی ہیں کہ میں تو محمد کی فین ہوں۔
اور عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے اور سب تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں۔

:) آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک بے انتہا کامیابیاں عطا فرمائے اور نفع دینے والا علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بڑے بیٹے کا ایف ایس سی پارٹ ون کا رزلٹ آج آ گیا ہے، 85 فیصد نمبرز ہیں۔ ہمیشہ کی طرح اردو میں ناک کٹوا دی اُس نے۔ بہرحال وہ مستقبل میں میتھ اور فزکس پڑھنا چاہتا ہے اور ان دونوں مضامین میں اس کا رزلٹ ٹھیک ہے۔ :)
71959098_10215538472967240_8029465798235914240_n.jpg

ماشاء اللہ ۔ صاحبزادے کو بہت بہت شاباش اور مبارک ! اللہ کریم دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے نوازے اور زندگی کے ہر میدان میں ترقی و کمال عطا فرمائے ۔ آمین
ماشاء اللہ لاحول ولا قوۃالاباللہ العلی العظیم ۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
گزشتہ اگست میں پاکستان جاتے ہوئے کسی کام سے بچوں کے اسکول گیا تھا تو اسکول کے پرنسپل کے سیکریٹری نے دعوت دے ڈالی کہ اسکول کے بچوں میں میٹرک کے ٹاپ کرنے والے بچوں کو مع والدین جمعے کے دن حاضر ہونا ہے ۔ ہماری بچی کی میٹرک میں ریاض میں تیسری پوزیشن 94٪تھی (جو نویں میں پہلی تھی 96٪) اتفاق سے جمعے کو ہی کراچی کی فلائٹ بھی تھی لیکن ٹائم اچھا تھا سو ہم حاضر ہوئے کچھ میڈیا والے بھی تھے اور ہم ٹی وی پر بھی آئے تھے :) ۔
مولی محفلین کے آل کو نیک رستےپر رکھے ۔آمین۔

ماشاءاللہ ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائے اور ہر نعمت بے زوال رکھے ۔ ترقی و کمال نصیب فرمائے ۔ آمین۔ عاطف بھائی میری طرف سے بٹیا کو بہت بہت شاباش اور مبارکباد ۔ بٹیا اب بھی آرٹ بناتی ہیں یا اب پڑھائی فرصت نہیں دیتی؟
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
الحمداللہ میرا بیٹا بھی نویں میں %91 نمبر لے کے پاس ہو گیا ہے۔
اردو اور انگریزی ادب کے دلدادہ ہیں محترم۔:) تاریخ، اسلامیات، اردو، انگریزی اور مطالعہ پاکستان کے اساتذہ کا شمار ان کے بہت زیادہ متاثرین میں ہوتا ہے جبکہ سائینس کے اساتذہ کے پسندیدہ شاگرد ہیں۔ پرانے کیمپس میں جاؤں تو بیٹے کے نام سے پہچانی جاتی ہوں۔ اس کا حال چال پوچھتے ہیں سب ۔ لائبریرین کہتی ہیں کہ میں تو محمد کی فین ہوں۔
اور عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے اور سب تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ۔ بہت شاباش اور مبارکبادصاحبزادے کو۔ اللہ کریم دین و دنیا میں اکرام عطا فرمائے ، ترقی اور خوشحالی نصیب فرمائے ۔ بہت بڑا انسان بنائے۔ آمین۔
 
Top