مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

جاسمن نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 30, 2014

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,550
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ماشاءاللہ میرے بیٹے محمد نے دسمبر میں 30واں پارہ حفظ کر لیا ہے۔ محمد ٪ 86 اور فاطمہ ٪94 نمبر لے کر بالترتیب چوتھی اور دوسری جماعت میں پاس ہو گےء ہیں الحمد اللہ ۔ خصوصا"محمدکے 30 واں پارہ حفظ کرنے کی بے حد خوشی ہے۔اللہ ہم سب کو قرآنِ پاک تجوید کے ساتھ پڑھنے، حفظ کرنے، سمجھنے، عمل کرنے اور پھیلانے کی توفیق عطا کرے۔ آمین!
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 22, 2015
    • زبردست زبردست × 34
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
    • متفق متفق × 1
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت بہت مبارک ہو :)
    اب ممکن ہو تو بچے کو ترجمے کے ساتھ قرآن پاک بھی پڑھا دیجئے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اور اتنی نیٹ اینڈ کلین اردو لکھنے پر ایک اور مبارکباد :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,550
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    قیصرانی بھائ! جزاک اللہ۔ ہم تینوں روزانہ صبح نماز کے بعدقرآنِ پاک کی تلاوت کرتے ہیں۔ پھر میں تین آیات پڑھ کر ترجمہ ، تفسیر، ایک یا دو احادیث ، ایک واقعہ بکھرے موتی سے سناتی ہوںور پھر اللہ کے نام پڑھنے کے بعد ہم دعا کرتے ہیں۔ ارادہ تو یہی ہے کہ ترجمہ اور تفسیر بھی پڑھاؤں۔۔۔۔۔اللہ اپنا کرم کرے اور آسانیاں عطا کرے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,550
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    شکریہ۔ آپ کی اور کئ لوگوں کی حوصلہ افزائ تھی۔ پاک اردو انسٹالر نے مدد کی تو یہ ممکن ہؤا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جیتی رہیئے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,841
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مبارک ہو @جاسمن۔ ماشاء اللہ اللہ دونوں بچوں کو دونوں جہانوں میں کامیابی عطا کرے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    ماشاءاللہ
    دلی دعاؤں بھری مبارکباد
    اللہ مولا سدا اپنی امان میں رکھتے " ایمن و داؤد " کو دین و دنیا کے علوم و نعمتوں سےنوازے آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
    بہت خوش قسمت ہیں آپ اور آپ کے بچے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ماشاء اللہ
    اصل کامیابی یہی ہے ۔ آپکو بہت مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,548
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ماشاءاللہ، آپ کو اور آپ کے بچوں کو بہت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    الحمدللہ، صحت اور کامیابی اللہ کی طرف سے ہے، اللہ دنیا و آخرت میں کامیاب کرے اور دوبارہ اٹھائے جانے کے بعد شرمندگی سے آزاد ہوں ، ہم سب کے ساتھ ایسا ہی معاملہ ہو، آمین
    بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. عبقری ریڈر

    عبقری ریڈر محفلین

    مراسلے:
    72
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lurking
    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ماشاءاللہ،
    آپ کو اور آپ کے بچوں کو
    بہت مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    اللہ تعالٰی بچوں کی تربیت کے لیے آپ کی کوشش کو قبول فرمائیں اور مزید سعی کی توفیق عطا فرمائیں۔ اور شرف قبولیت بخشیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاء اللہ
    بہت بہت مبارک ہو اور یہ احسن قدم دنیا اور آخرت میں کامیابی و کامرانی کا سبب بنے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,437
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مبارک ہو جاسمن
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,437
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    میرے خیال میں بچے ابھی چھوٹے ہیں۔ باقی احباب کو اس سے اختلاف ہو سکتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  19. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بہت مبارک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ماشاءاللہ ۔۔۔! بہت مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر