مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماشاءاللہ میرے بیٹے محمد داؤد نے دسمبر میں 30واں پارہ حفظ کر لیا ہے۔ محمد داؤد ٪ 86 اور ایمن فاطمہ ٪94 نمبر لے کر بالترتیب چوتھی اور دوسری جماعت میں پاس ہو گےء ہیں الحمد اللہ ۔ خصوصا"داؤد کے 30 واں پارہ حفظ کرنے کی بے حد خوشی ہے۔اللہ ہم سب کو قرآنِ پاک تجوید کے ساتھ پڑھنے، حفظ کرنے، سمجھنے، عمل کرنے اور پھیلانے کی توفیق عطا کرے۔ آمین!

ماشاءاللہ، بہت ہی عمدہ، بہت بہت مبارک باد!
 

جاسمن

لائبریرین
الحمدللہ، صحت اور کامیابی اللہ کی طرف سے ہے، اللہ دنیا و آخرت میں کامیاب کرے اور دوبارہ اٹھائے جانے کے بعد شرمندگی سے آزاد ہوں ، ہم سب کے ساتھ ایسا ہی معاملہ ہو، آمین
بہت مبارک ہو
آمین!
خیر مبارک۔ جزاک اللہ بھائی!
 

جاسمن

لائبریرین
پہلے سمسٹر میں محمد نے 90 فی صد اور فاطمہ نے 92 فی صد مارکس لئے ہیں اپنی جماعت میں۔
الحمداللہ۔
 
آخری تدوین:

ام اریبہ

محفلین
ماشاءاللہ میرے بیٹے محمد داؤد نے دسمبر میں 30واں پارہ حفظ کر لیا ہے۔ محمد داؤد ٪ 86 اور ایمن فاطمہ ٪94 نمبر لے کر بالترتیب چوتھی اور دوسری جماعت میں پاس ہو گےء ہیں الحمد اللہ ۔ خصوصا"داؤد کے 30 واں پارہ حفظ کرنے کی بے حد خوشی ہے۔اللہ ہم سب کو قرآنِ پاک تجوید کے ساتھ پڑھنے، حفظ کرنے، سمجھنے، عمل کرنے اور پھیلانے کی توفیق عطا کرے۔ آمین!
میری طرف سے بہت مبارک ہو۔۔۔۔
 
Top