مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

جاسمن

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
میری بیٹی کی نئی خوشخبری
میری بیٹی نے بھی پچھلے دنوں قرآنِ پاک ناظرہ مکمل کر لیا ہے۔ الحمد اللہ اور ماشاءاللہ۔ آج کل وہ اپنی نماز کی دُہرائی کر رہی ہے۔ انشاءاللہ جلد تیسواں پارہ حفظ شروع کرے گی۔ اللہ ہم سب کے بچوں کو قُرآنِ پاک تجوید سے پڑھنے،حفظ کرنےِ،سمجھنے،عمل کرنے اور پھیلانے کی توفیق اور اِن سب کاموں میں آسانیاں عطا فرمائے۔آمین! بچوں کے اِمتحانات کے بعد اُن کی آمین کا اِرادہ ہے اِنشاءاللہ
 
آخری تدوین:

ماشااللہ
 
بچوں کا بھی اور بڑوں کا بھی تجوید سے قرآن پاک پڑھنا بہت ضروری ہے۔ خاص طور پر نماز میں اس کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔
 
عمر سیف

محفلین
میری بیٹی کی نئی خوشخبری
میری بیٹی نے بھی پچھلے دنوں قرآنِ پاک ناظرہ مکمل کر لیا ہے۔ الحمد اللہ اور ماشاءاللہ۔ آج کل وہ اپنی نماز کی دُہرائی کر رہی ہے۔ انشاءاللہ جلد تیسواں پارہ حفظ شروع کرے گی۔ اللہ ہم سب کے بچوں کو قُرآنِ پاک تجوید سے پڑھنے،حفظ کرنےِ،سمجھنے،عمل کرنے اور پھیلانے کی توفیق اور اِن سب کاموں میں آسانیاں عطا فرمائے۔آمین! بچوں کے اِمتحانات کے بعد اُن کی آمین کا اِرادہ ہے اِنشاءاللہ
ماشا اللہ :)
 
Top