سیما علی
لائبریرین
ماشاء اللہایمی نے فیڈرل بورڈ میں میٹرک میں 1100 میں سے 1062 نمبرز لیے ہیں الحمدللہ ۔
ماشاء اللہ
اللہ پاک ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور ہر امتحان میں نمایاں کامیابی عطا فرمائے اور نصیبوں والی ہوں !آمین
مالک اپنی امان میں رکھے آمین
ماشاء اللہایمی نے فیڈرل بورڈ میں میٹرک میں 1100 میں سے 1062 نمبرز لیے ہیں الحمدللہ ۔
ماشاءاللہآج کراچی میں ہماری چھوٹی بٹیا کا میٹرک کا رزلٹ آیا ۔
BSE Karachi:
Name: Syeda Sarah Zuha
Father: Syed Atif Ali
1100/Marks: 1021
Grade: A-ONE
ماشاءاللہایمی نے فیڈرل بورڈ میں میٹرک میں 1100 میں سے 1062 نمبرز لیے ہیں الحمدللہ ۔
بہت مبارک ہوایمی نے فیڈرل بورڈ میں میٹرک میں 1100 میں سے 1062 نمبرز لیے ہیں الحمدللہ ۔
محمد نے بھی میٹرک میں 1018/1100 نمبرز لیے تھے۔
الحمدللہ ۔
سال اول میں 474 آئے تھے۔
ماشاءاللّٰهایمی نے فیڈرل بورڈ میں میٹرک میں 1100 میں سے 1062 نمبرز لیے ہیں الحمدللہ ۔
ماشاءاللّٰهآج کراچی میں ہماری چھوٹی بٹیا کا میٹرک کا رزلٹ آیا ۔
BSE Karachi:
Name: Syeda Sarah Zuha
Father: Syed Atif Ali
1100/Marks: 1021
Grade: A-ONE
آمین!ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
اللہ پاک ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور ہر امتحان میں نمایاں کامیابی عطا فرمائے اور نصیبوں والی ہوں !آمین
مالک اپنی امان میں رکھے آمین
آمین!ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک ہر قدم پر کامیابی نصیب فرمائیں آمین
آمین!ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائیں آمین
خیر مبارک ۔بہت مبارک ہو
ماشاءاللّٰه
آپی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کریم آپ کے صاحبزادے اور صاحبزادی کو ہمیشہ کامیابیوں اور خوشیوں سے نوازتے رہیں۔آمین ثم آمین
ثم آمین!ماشاءاللّٰه
شاہ جی آپ بہت مبارک ہو۔
اللہ کریم بیٹیا رانی کو ہمیشہ کامیابیوں اور خوشیوں سے نواتے رہیں۔آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہآج کراچی میں ہماری چھوٹی بٹیا کا میٹرک کا رزلٹ آیا ۔
BSE Karachi:
Name: Syeda Sarah Zuha
Father: Syed Atif Ali
1100/Marks: 1021
Grade: A-ONE
ماشاء اللہآج کراچی میں ہماری چھوٹی بٹیا کا میٹرک کا رزلٹ آیا ۔
BSE Karachi:
Name: Syeda Sarah Zuha
Father: Syed Atif Ali
1100/Marks: 1021
Grade: A-ONE
ماشاءاللہ ، مبارک ہومیرے چھوٹے بیٹے کو نسٹ اسلام آباد میں سافٹ ویئر انجینئرنگ میں داخلہ مل گیا ہے۔ نسٹ کا ٹیسٹ پورے پاکستان میں سے ہوتا ہے اور میتھس میں اس کی میرٹ پوزیشن 17 ویں بنی جس کی واقعی خوشی ہوئی کہ میتھس کا یہ پودا میرے ہی ہاتھوں کا لگایا ہوا ہے۔ گھر کا سارا سودا سلف بھی یہی بیٹا لاتا تھا، اب بڑے بھائی کے ساتھ نسٹ میں چلا گیا ہے تو ایک بار پھر یہ بوجھ میرے ناتواں کندھوں پر آن پڑھا ہے۔ خیر، ہو رہے گا کچھ نہ کچھ۔۔۔۔۔۔
![]()
ماشاءاللّٰهمیرے چھوٹے بیٹے کو نسٹ اسلام آباد میں سافٹ ویئر انجینئرنگ میں داخلہ مل گیا ہے۔ نسٹ کا ٹیسٹ پورے پاکستان میں سے ہوتا ہے اور میتھس میں اس کی میرٹ پوزیشن 17 ویں بنی جس کی واقعی خوشی ہوئی کہ میتھس کا یہ پودا میرے ہی ہاتھوں کا لگایا ہوا ہے۔ گھر کا سارا سودا سلف بھی یہی بیٹا لاتا تھا، اب بڑے بھائی کے ساتھ نسٹ میں چلا گیا ہے تو ایک بار پھر یہ بوجھ میرے ناتواں کندھوں پر آن پڑھا ہے۔ خیر، ہو رہے گا کچھ نہ کچھ۔۔۔۔۔۔
![]()
ماشااللہ ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو وارث میاں ۔۔میرے چھوٹے بیٹے کو نسٹ اسلام آباد میں سافٹ ویئر انجینئرنگ میں داخلہ مل گیا ہے۔ نسٹ کا ٹیسٹ پورے پاکستان میں سے ہوتا ہے اور میتھس میں اس کی میرٹ پوزیشن 17 ویں بنی جس کی واقعی خوشی ہوئی کہ میتھس کا یہ پودا میرے ہی ہاتھوں کا لگایا ہوا ہے۔ گھر کا سارا سودا سلف بھی یہی بیٹا لاتا تھا، اب بڑے بھائی کے ساتھ نسٹ میں چلا گیا ہے تو ایک بار پھر یہ بوجھ میرے ناتواں کندھوں پر آن پڑھا ہے۔ خیر، ہو رہے گا کچھ نہ کچھ۔۔۔۔۔۔
![]()