جاسم محمد

محفلین
D_ia1zHXoAAKJis.jpg
 

فرقان احمد

محفلین
یہ سب پڑھ کر ہمیں پی ٹی وی کا معروف ڈرامہ سیریل 'خواہش' یاد آ گیا جسے غالباََ محترم اصغر ندیم سید نے تحریر کیا تھا۔ سہیل اصغر صاحب نے اس ڈرامے میں اپنے مکالمے کمال مہارت سے اسی مقامی بولی میں ادا کیے تھے اورناظرین سے خوب داد سمیٹی تھی۔
 
Top