1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

یاز نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 20, 2016

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,585
    ابھی فیس بک پر پوسٹ دیکھی۔

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,808
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تلاش گمشدہ کے نیچے لکھے گئے انگلش جملے کو پڑھنے کے بعد موبائل نمبر کے نیچے
    انگلش میں لکھا ہوا دعوی غلط ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچھا۔۔۔۔ یہ دعوی ہے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,169
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    چپل کباب پارٹی ہے۔ مہمانانِ خصوصی (نمبر 10 اور 11) شاید چپلیں لے کر آئے ہوں اس پارٹی میں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,169
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ کیسا کیسا یا ایسا ویسا اشتہار نہیں ہے بلکہ ایک نادر موقع ہے اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین کی نوکری ہے۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    عمر کی بالائی حد سے تو لگتا ہے کہ بندہ پہلے ہی منتخب ہو چکا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,169
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی اس وقت دو تین نام گردش میں ہیں، ان میں سے ایک منصور آفاق صاحب کا بھی ہے جو اردو محفل کا بھی حصہ رہے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  13. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پانچ سو کے سو نوٹ پانچ لاکھ کیسے ہوئے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,169
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "ارائیوں" کے نوٹ ہیں قبلہ انصاری صاحب۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سو کی بجائے ہزار پڑھا جاوے تو پورے ہووے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,808
    مجھ سے کسی نے تاحال رابطہ نہیں کیا۔
     
  17. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,169
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ بھی محال سا لگتا ہے کہ کوا پانچ سو والے نوٹ کی دس گڈیاں یعنی ہزار نوٹ اٹھا کر اڑ گیا ہو۔ پانچ ہزار والے سو نوٹ ہو سکتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 3
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,808
    کوے نے قوم کو عملا بتا دیا کہ جب وہ اتنی آسانی سے 5 لاکھ لے کر اڑ سکتا ہے، تو یہ کرپٹ لوگ کیسے 5000 کے نوٹوں سے اربوں کا کالا دھن سفید کرتے ہوں گے :)
     
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,913
    جھنڈا:
    Pakistan
    کس سلسلہ میں؟؟؟
     
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,913
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور کوے میں اتنی قوت نہیں کہ ہاتھ میں پکڑی تھیلی کھینچ لے۔۔۔
    چونچ مارنے سے تھیلی تھوڑا سا پھٹ تو سکتی ہے ہاتھ سے نکل نہیں سکتی!!!
     

اس صفحے کی تشہیر