کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

یاز نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 20, 2016

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,549
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    420 ہمارے ہاں marijuana کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ چار بج کر بیس منٹ کے حوالے سے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,540
    مالک ن لیگی تو نہیں؟
     
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آہا۔۔۔

    ایمسٹرڈیم میں ہے اور وہاں بہت کچھ ممکن ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر کوکین ملتی ہوئی تو پھر مالک بدل لیں گے .. !
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,540
    تانوں بوتی پتا ہے۔ اے آخر چکر کی اے؟ :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,137
    چوہدری صاحب نے صرف یہ بتایا تھا کہ ایک سے زائد شادیاں کر رکھی ہیں۔ ایک کے بعد گنتی کا اندازہ قائم کریں کہ کہاں تک جاتی ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,137
    ہمارا گمان سچ نکلا کہ چوہدری صاحب نے پچھلے ایک برس تک جو اوتار لگا رکھا تھا، اس کے پس منظر میں موجود انگریز فوٹو شاپ کا کرشمہ نہ تھے۔ اُڑتی اُڑتی خبر ہے کہ چوہدری صاحب ایمسٹرڈیم میں ہاکی کا میچ دیکھنے کے بعد مقامی مسجد میں چھوہارے لے کر جاتے ہوئے دیکھے گئے۔ :) بقیہ کہانی چوہدری صاحب سنائیں گے؛ ہمیں اب نیند آ رہی ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آہو۔۔۔ مینوں بوہتا پتا اے تے چکر گول اے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی میاں، بتاشے اور مکھانے بھی تھے، بس آپ تک آتے آتے چھوہارے ہی رہ گئے تھے۔ چلیں۔۔۔رنجیدہ نا ہو، اگلی بار آپ کو سب سے پہلے دیں گے۔ خوش نا۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ایک ہم ہیں کہ ہوئے ایسے پشیمان کہ بس
    ایک وہ ہیں کہ جنہیں "بیاہ" کے ارماں ہوں گے
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,943
    جھنڈا:
    Pakistan
    :) :)
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,540
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,540
    لاہوریے ہوشیار ہو جائیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    339
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اطلاع ملی ہے کہ اس کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں بنا کر ناروے ایکسپورٹ کیا جائے گا۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,943
    جھنڈا:
    Pakistan
    :) :)

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  17. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,540
    یو ٹرن کا سنگ بنیاد تو ۲۵ جولائی ۲۰۱۸ کو ہی رکھ لیا گیا تھا :p
     
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,137
    بیلٹ کے ہجے درست لکھنے پر کوئی سزا بھی تجویز کی جانی چاہیے تھی۔ یہ کیسے ممکن ہوا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر