عرفان سعید
محفلین
قرآن کے الفاظ دیکھیںالٹا کیسے؟؟؟
اب کلبی کے الفاظ دیکھیںولقد كرمنا بني آدم وحملناهم في البر والبحر ورزقناهم من الطيبات وفضلناهم على كثير ممن خلقنا تفضيلا
یہ بالکل دوسرا مفہوم نہیں تو اور کیا ہے؟فُضِّلوا على الخلائق كلهم
قرآن کے الفاظ دیکھیںالٹا کیسے؟؟؟
اب کلبی کے الفاظ دیکھیںولقد كرمنا بني آدم وحملناهم في البر والبحر ورزقناهم من الطيبات وفضلناهم على كثير ممن خلقنا تفضيلا
یہ بالکل دوسرا مفہوم نہیں تو اور کیا ہے؟فُضِّلوا على الخلائق كلهم
الا کے بعد بھی کچھ ہے!!!قرآن کے الفاظ دیکھیں
اب کلبی کے الفاظ دیکھیں
یہ بالکل دوسرا مفہوم نہیں تو اور کیا ہے؟
بہت معذرت!الا کے بعد بھی کچھ ہے!!!
فکر نہ کریں...کیا کوئی انسان کسی بھی جانور یا بیکٹیریا کی طرح بننا چاہے گا؟ ہاتھ کھڑا کرے۔
"قرآن فہمی" کے زمرے میں کیا تو سال بھر میں 3 جواباتغالبا پچھلے سال بھی یہ سوال کیا جا چکا ہے
کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟
یہ بہت اہم بات کی ہے آپ نے۔یہ بھی ممکن ہے کہ کسی ایک مخلوق کو کسی دوسری مخلوق پر ہر حوالے سے برتری اور فضیلت حاصل نہ ہو۔
میرے خیال میں یہاں انسان کی بہترین صورت گری کا مفہوم ہے نا کہ فضیلت کا بیان۔اللہ نے اپنی تخلیق اور صناعی کے غیر معمولی اہتمام کو بہت سی جاندار اور بے جان مخلوقات کی بہترین صورت گری کے لیے کئی مقامات پر بیان فرمایا ہے۔ سورۃ الملک کو ہی دیکھیںویسے عرفان بھائی لقد خلقنا الإنسان في أحسن تقويم کا مطلب اشرف المخلوقات نہیں؟
میں اگر کہوں کہ H2O نہیں ہوتا 2HO ہوتا ہے تو آپ مان لو گے؟میرے خیال میں یہاں انسان کی بہترین صورت گری کا مفہوم ہے نا کہ فضیلت کا بیان۔اللہ نے اپنی تخلیق اور صناعی کے غیر معمولی اہتمام کو بہت سی جاندار اور بے جان مخلوقات کی بہترین صورت گری کے لیے کئی مقامات پر بیان فرمایا ہے۔ سورۃ الملک کو ہی دیکھیں
مَا تَرٰى فِيْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفٰوُتٍ ۭ فَارْجِعِ الْبَصَرَ ۙ هَلْ تَرٰى مِنْ فُطُوْرٍ
تم رحمان کی تخلیق میں کسی قِسم کی بے ربطی نہ پائو گے، پھر پلٹ کر دیکھو،کہیں تمہیں کوئی خلل نظر آتا ہے؟
ایسے مقامات پر کارِ تخلیق کے اوجِ کمال کی توضیح مقصود ہے ناکہ مخلوقات کی فضیلت۔
مان گئے آپ کو!میں اگر کہوں کہ H2O نہیں ہوتا 2HO ہوتا ہے تو آپ مان لو گے؟
بھیا ہاتھ دونوں کھڑے کرنے ہیں ۔فکر نہ کریں...
ہم ابھی عدنان بھائی کا ہاتھ کھڑا کرواتے ہیں!!!
چلو جیسے آپ کی مرضی ۔۔۔ میں الزامی طرز پر آ رہا تھا۔مان گئے آپ کو!
میں نے کسی جانور یا بیکٹیریا کو ابھی تک انسان سے افضل قرار نہیں دیا۔ابھی تک کسی نے جانور یا بیکٹیریا بننے کی خواہش ظاہر نہیں کی۔
یعنی چار فرشتے انسان سے افضل ہیں؟ مفسر نے کس بنیاد پہ انہیں فضیلت دی ہے؟ کیا ان چار فرشتوں نے آدم علیہ السلام نے سجدہ نہیں کیا تھا؟الا کے بعد بھی کچھ ہے!!!
ہمارے موجودہ مذہبی علم کے مطابق نہیں۔چلیں آپ فرمایے کہ کیا انسان کے علاوہ کسی مخلوق کو اللہ پاک نے فرشتوں کو سجدہ کرنے کے لیے کہا؟
بچپن میں ہم بہت سے جانوروں کی خصوصیات اپنے اندر پیدا کرنے کے خواہاں تھےکیا کوئی انسان کسی بھی جانور یا بیکٹیریا کی طرح بننا چاہے گا؟ ہاتھ کھڑا کرے۔