جاسمن

لائبریرین
یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کرتے
محسن نقوی کی برسی۔
اللہ اونچے درجات عطا فرمائے۔آمین!
 
یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کرتے
محسن نقوی کی برسی۔
اللہ اونچے درجات عطا فرمائے۔آمین!
ان کی شہادت کے متعلق لکھا آ رہا ہے. مجھے آج معلوم ہوا ہے. کیا واقعہ ہوا تھا کسی کو معلوم ہے؟
 
اپنے اردگرد پھیلی ہوئی سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن منٹوکو ہم سے جدا ہوئے 64برس بیت گئے ۔اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔آمین
 
رباب واسطی

محفلین
منٹو کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کے دل و دماغ کا ڈی این اے کروایا جائے تو معلوم ہوگا کہ دراصل وہ تنقید کرکے منٹو کو یاد کرتے ہیں
 
جاسمن

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
قاضی حسین احمد کی بیوہ بھی وفات پاگئیں۔ اللہ انھیں اعلیٰ درجات سے نوازے۔ اُن کی قبر کو روشن، ہوادار، کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔ جنت کی کھڑکیان کھولے اس میں۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحومین کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!
 
جان

آمین ثم آمین۔
 
جان

محفلین
اپنے اردگرد پھیلی ہوئی سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن منٹوکو ہم سے جدا ہوئے 64برس بیت گئے ۔اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔آمین
آمین ثم آمین۔
 
قاضی حسین احمد کی بیوہ بھی وفات پاگئیں۔ اللہ انھیں اعلیٰ درجات سے نوازے۔ اُن کی قبر کو روشن، ہوادار، کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔ جنت کی کھڑکیان کھولے اس میں۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحومین کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!
یہ کل غلط خبر پھیلی ہے۔ ان کی بیٹی ڈاکٹر سمعیہ راحیل قاضی نے پوسٹ کی ہے کہ امی خیریت سے ہیں، اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
 
Top