احسان قمی

محفلین
کسی محبوب سے ملے اسکی زبان اردو تھی تو کہیں ایسا نہ ہو کہ زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم سو میں نے اردو سیکھ ڈالی اور پھر مجھے اندازہ ہوا کہ بہت شیریں زبان ہے شاید یہ بھی علت غائی کہ طور پہ بیان کیا جا سکتا ہے
 
سید عمران

علت غائی کیا ہوتا ہے جناب؟؟؟
 
احسان قمی

محفلین

احسان قمی

محفلین
علت غائی کیا ہوتا ہے جناب؟؟؟
علت غائی غایت و مقصد کی طرف اشارہ ہے مثلا ہم نے ایک گھر بنوایا تو کیوں بنوایا اسکا مقصد کیا ہے وہ علت غائی ہے میں علت غائی کا استعمال علت تامہ سے بچنے کے لئے کیا تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ گماں گذرے کہ میں نے اپنی بات حرف آخر کے طور پہ رکھی ہے
 
احسان قمی

محفلین
برادر عزیز معاف کیجئے گا
مجھے معلوم ہے کہ آپکی بات بہت اچھی ہے اور بہت بہتر انداز میں کہی گئی ہے مگر میرا ذہن اکثر ان شبہات کی طرف چلا جاتا ہے جو ان پر وارد ہو سکتا ہے سو میں نے اپنی اصلاح کے طور پر لکھ دیا
 
مثلا نہی عن المنکر کے منکرین یہ بات اکثر کہتے ہیں کہ اپنے کام سے کام رکھو خود کو دیکھو خود کو سدھارو ہم سے تمہہیں کیا مطلب
یہ بات اس کونٹیکسٹ میں ہے ہی نہیں۔

اور آپ کے کونٹیکسٹ میں بھی پہلی چیز اپنا عمل ہی ہے۔
لم تقولون ما لا تفعلون
اپنے دائرے میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر بھی آپ کا اپنا عمل ہی ہے۔ :)

یہاں بات ہو رہی ہے رویوں کی۔ اور یہ مسئلہ ہمارے معاشرے میں سرائیت کر چکا ہے کہ اپنے اخلاقیات اور رویے پر توجہ نہیں ہوتی، مگر دوسروں کے رویہ پر تبصرہ کرنے میں سب سے آگے ہوتے ہیں۔
 
بہت بہتر
آپ کی بات سے جو میں سمجھا وہ یہ کہ اگر انسان اپنی انرجی اور توانائیاں خود کی اصلاح میں صرف کرے تو دوسروں کی اصلاح یا عیوب کی نشاندھی کے لئے توانائی نہیں بچتی گویا اگر کوئی زمانے کی خرابی کی بات کہے جیسا کہ آپ نے رویوں کی خرابی کی بات کہی کہ اپنے اخلاقیات کو چھوڑ کے غیروں پہ تبصرہ ہوتا ہے تو گویا اسکی اضافی توانائی اس بات پر دال ہے کہ اسنے خود کو نہیں دیکھا اگر خود کو دیکھا تو یہ انرجی یہاں استعمال نہیں ہو پاتی لیکن آپ نے آپنے آپ کا رائج دائرہ بڑھا دیا کہ انسان کا معاشرہ بھی انسان کا آپ ہے جسکی اصلاح اسکی ذمہ داری ہے
 
جاسمن

لائبریرین
2013 میں قاضی حسین احمد اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔
اللہ انھیں بلند درجات عطا فرمائے۔آمین!
 
میں ان لائن کام کی تلاش میں تھا ایک ایسا کام جو کہ میں دن میں 2/3 گھنٹے کر کے کچھ پیسے جمع کر لوں اور ایک لیپ ٹاپ خرید لوں جس کے چکر میں 3000 ہزار کا چونا لگ گیا۔

اب مجھ کو ایک اور ویب سائٹ ملی ہے کسی نے فیسبک پر اس کا مشورہ دیا ہے Zeef Adds کے نام سے ویب سائٹ ہے کیا کوئی مجھ کو تصدیق کر کے بتا سکتا ھے کہ کیا یہ درست ہے یا پھر یہ بھی ایک دھوکا ہی ہے۔

Online Ads Posting Jobs – Online Ads Posting Jobs

برائے مہربانی کوئی دوست کچھ مدد کر دے
 
2013 میں قاضی حسین احمد اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔
اللہ انھیں بلند درجات عطا فرمائے۔آمین!
قاضیؒ صاحب مرحوم کی محبت میں

نفاذِ دیں کو بنایا تھا اپنا نصب العین
کھڑا اسی لیے ہر حال تھا مرا قاضیؒ

ستم گروں سے وہ رہتا تھا برسرِ پیکار
ستم زدوں کے لیے ڈھال تھا مرا قاضیؒ

"نگہ بلند، سخن دلنواز، جاں پرسوز"
بسانِ مصرعِ اقبالؒ تھا مرا قاضیؒ
 
Top