مبارکباد سیدہ شگفتہ سس کے 29000 مراسلے

سین خے

محفلین
ہم سب کی بہت ہی پیاری اور ذاتی طور پر میری پسندیدہ محفلین سیدہ شگفتہ سس نے محفل پر آج 29000 مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔ اس اہم سنگِ میل عبور کرنے پر ہم ان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں :) دعا ہے کہ خدا ان کو خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے، آمین۔

محفل کے لئے شگفتہ سس کی بے انتہا خدمات ہیں۔ بس اب یہ بہت ہی کم کم نظر آتی ہیں۔ شگفتہ سس سے میری گزارش ہے کہ محفل پر با قاعدگی سے آیا کریں :) امید ہے کہ اور بھی اراکین ان سے یہ فرمائش کریں گے :)
 
مبارکاں ہوون جی۔:)
اور امید ہے کہ 30000 مراسلے مکمل ہونے کی لڑی بھی جلد ہی دیکھنے کو ملے گی۔
جلد دیکھنے کی خواہش بھی ٹھیک ہے لیکن اگر مزید یہ سوچا جائے کہ اسی لڑی کے رواں رہنے کے دوران ہی عنوان 29 سے 30 میں تدوین ہو پائے تو کیا ہی بات ہو :)
 

م حمزہ

محفلین
مبارکاں ہوون جی۔:)

جلد دیکھنے کی خواہش بھی ٹھیک ہے لیکن اگر مزید یہ سوچا جائے کہ اسی لڑی کے رواں رہنے کے دوران ہی عنوان 29 سے 30 میں تدوین ہو پائے تو کیا ہی بات ہو :)
اس میں مشکل کیا ہے۔ تب تک مبارک باد دُہراتے رہیں جب تک محترمہ کے تیس ہزار راسلے مکمل ہوجائیں۔
 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارکباد آپی۔۔
3379282ooubtxg0dy.gif
 
Top