مبارکباد سیدہ شگفتہ سس کے 29000 مراسلے

سین خے

محفلین
بہت شکریہ، آپ کے خلوص اور اس درجہ محبت کے لیے دل سے شکر گزار ہوں۔ :lovestruck:
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور کامیابیاں عطا فرمائے، آمین۔ کوشش کروں گی آپ کا شکوہ کم کر سکوں۔ :) بہت خوش رہیے۔ :rose:

صرف کوشش کرنے کے وعدے سے کام نہیں چلنے والا :p آپ کو اب ہماری شکایت دور کرنا ہی پڑے گی :)
 

سین خے

محفلین

دو ہفتے :nailbiting:
پر یہ ہو گا کیسے :happy: آپ سے لڑائی کر لیتی ہوں لیکن کس بات پہ کروں :happy:

دو ہفتے میں ہزار مراسلے کرنے کا تو نیا ریکارڈ ہوگا۔ غالباً تیز ترین ہزار مراسلے اب تک ۳۰ یا ۲۷ دنوں میں ہوتے رہے ہیں۔

شگفتہ آپ کر سکتی ہیں۔ نیا ریکارڈ بنا کر دکھائیے۔ شاباش :D:giggle:
 

زیک

مسافر
دو ہفتے میں ہزار مراسلے کرنے کا تو نیا ریکارڈ ہوگا۔ غالباً تیز ترین ہزار مراسلے اب تک ۳۰ یا ۲۷ دنوں میں ہوتے رہے ہیں۔

شگفتہ آپ کر سکتی ہیں۔ نیا ریکارڈ بنا کر دکھائیے۔ شاباش :D:giggle:
میرے 22 دنوں میں
مراسلہ میٹر

15 دنوں میں
مراسلہ میٹر

ابھی بھی 17 دنوں میں نو سو سے اوپر کر چکا ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سوچ 30 ہزار کی ہے، پوری ہو تو سازش کیا اور چیلنج کیا۔:)
:)
عبدالقیوم بھائی، جب کبھی بھی تیس ہزار ہوئے کسی بھی علاقے کی کوئی اچھی سی تصویر شیئر کیجیے گا۔ یہاں کسی ایک لڑی میں آپ نے پنجاب ثقافت کی بہت سی تصاویر شیئر کی تھیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Top