مبارکباد سیدہ شگفتہ سس کے 29000 مراسلے

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم سب کی بہت ہی پیاری اور ذاتی طور پر میری پسندیدہ محفلین سیدہ شگفتہ سس نے محفل پر آج 29000 مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔ اس اہم سنگِ میل عبور کرنے پر ہم ان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں :) دعا ہے کہ خدا ان کو خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے، آمین۔

محفل کے لئے شگفتہ سس کی بے انتہا خدمات ہیں۔ بس اب یہ بہت ہی کم کم نظر آتی ہیں۔ شگفتہ سس سے میری گزارش ہے کہ محفل پر با قاعدگی سے آیا کریں :) امید ہے کہ اور بھی اراکین ان سے یہ فرمائش کریں گے :)
بہت شکریہ، آپ کے خلوص اور اس درجہ محبت کے لیے دل سے شکر گزار ہوں۔ :lovestruck:
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور کامیابیاں عطا فرمائے، آمین۔ کوشش کروں گی آپ کا شکوہ کم کر سکوں۔ :) بہت خوش رہیے۔ :rose:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت بہت مبارکباد آپی۔۔
3379282ooubtxg0dy.gif
بہت شکریہ ہادیہ
 
Top