سید عمران

محفلین
جس کو خدا نے کافر کہہ دیا وہ کافر ہی ہے نہ کہ مسلمان. چاہے کسی کو لاکھ برا لگے.
جب اسلام سے کوئی اپنی مرضی سے نکل جائے تو اسے کافر بتایا جائے گا. کافر بتانے میں اور بنانے میں فرق ہے.
یہ کون لوگ ہیں جو کافر کو کافر کہنے سے تلملا اٹھتے ہیں.
حقیقی بات بیان کرنا حکمت کے خلاف نہیں، عین حکمت ہے کیوں کہ حکمت کی تفسیر ہے شریعت و سنت کا علم. اسلام کے بنیادی عقائد کے مطابق اور خلاف ہونا ایسی ظاہر بات ہے جس کا علم انسان کو بھی ہوتا ہے.
علماء حق کبھی بھی اسلام اور کفر کو خلط ملط نہیں ہونے دیں گے. چاہے لوگ لاکھ تلملاتے رہیں!!!
 
عرفان سعید

حکمت کے ان اتھاہ خزانوں کا اندازہ ذیل کی شیریں بیانی سے ہو رہا ہے۔
لبرلز اپنے آپ کو روشن خیال کہتے ہیں لیکن درحقیقت وہی سب سے زیادہ تنگ نظر ہیں۔ کوئی ان کو کچھ کہے یا نہیں، لیکن یہ ہر وقت اسلام اور مسلمانوں کے خلاف غلاظت اگلتے رہتے ہیں۔
چاہے اس کا موقع ہو یا نہیں!!!
اب حکمت کے ان انمول موتیوں کی بجائے کچھ لوگوں کے نصیب میں حماقت کے سنگریزے ہی ہیں تو مقدر اپنااپنا۔
 
Top