پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

یاز

محفلین
پنجاب اسمبلی کا نتیجہ حوصلہ افزاء نہیں ہے۔ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بننی چاہئے۔
 
بقول۔جیو
بلا 105
شیر 71
تیر 38
آزاد 29
پتنگ 5
ٹریکٹر 4
کتاب 9
دیگر

ٹوٹل 268/272

آخری 4 بھی کپتان کو مل جائیں تو آزاد کو ملا کر کپتان اکیلا بھی حکومت بنا سکتا ہے-
تاہم اپوزیشن کافی مضبوط ہو گئی ہے-
 
زیک

مسافر
پنجاب اسمبلی کا نتیجہ حوصلہ افزاء نہیں ہے۔ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بننی چاہئے۔
اگرچہ عمران کے وزیر اعظم بننے کے خلاف ہوں لیکن اگر وہ مرکز میں جیت رہے ہیں تو پنجاب میں بھی جیتنا چاہیئے ورنہ نوے کی دہائی دوبارہ آئے گی
 
اوہ اچھا، اب سمجھا- ٹھیک ٹھیک

پنجاب اسمبلی کا نتیجہ حوصلہ افزاء نہیں ہے۔ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بننی چاہئے۔
 
جاسم محمد

محفلین
اگرچہ عمران کے وزیر اعظم بننے کے خلاف ہوں لیکن اگر وہ مرکز میں جیت رہے ہیں تو پنجاب میں بھی جیتنا چاہیئے ورنہ نوے کی دہائی دوبارہ آئے گی
بار بار الیکشن نہیں کر وا سکتے۔ جو نتائج آ رہے ہیں اسی پر گزارہ کرنا پڑے گا
 
جاسم محمد

محفلین
محکمہ ء ذراعت کی وجہ تسمیہ کیا ہے ؟ کوئی سادہ الفاظ میں بتائے ؟

ن لیگ نے ملتان میں ایک بندے کو ٹکٹ دی-
بندہ غائب ہو گیا- 3 روز بعد آپس آیا- ویڈیو جاری کی کہ ایجنسیاں لے گئی تھیں اور کہاں ن لیگ کی ٹکٹ واپس کرو،نہیں تے آھو-
کچھ دن بعد پھر کہیں سیر کو گئے اور واپس آ کر ویڈیو جاری کی کہ مجھے غلطی ہوئی تھی چھاپہ محکمہ زراعت نے مارا تھا- وغیرہ وغیرہ
 
Top