پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چلیں بہن جی آپ بتا دیں کہ آپ کرپٹ کن کو سمجھتی ہیں۔ :)

ن لیگی تو سارے ہی ایک آدھ چھوڑ کر :D
پی پی پی والے بھی سارے ہی دو آدھ کو چھوڑ کر :D
پی ٹی آئی والے بھی سارے تین آدھ چھوڑ کر:D
اور باقی تو سارے کے سارے ہی۔۔۔:D
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم نے زندگی کی خاردار راہوں پر سفر کرتے یہی سیکھا ہے کہ دونوں کہنیوں کا استعمال ہی آگے بڑھنے کی ضمانت ہے :biggrin:

تفنن برطرف اصل میں اب نظریے وغیرہ پر ووٹ دینے پر ایمان نہیں رہا۔ سب کی ڈرامے بازیاں بار بار دیکھ لی ہیں۔ اب ساری توجہ اس بات پر تھی کہ جو بھی آئے وہ کراچی کے لئے کام کرنے کے لئے تیار ہو۔ ن لیگ کو کراچی میں امن کا کریڈٹ جاتا ہے اور مصطفیٰ کمال کی کراچی میں کارکردگی سب کے سامنے ہے۔ تو بس یہ سوچ کر ہی ان دو کا انتخاب کیا :)
آدھے سے زیادہ دل دکھا دیا سچی سے :D
 

فاخر رضا

محفلین
شماریاتی بلاک کوڈ: 417140401
سلسلہ نمبر: 308
پولنگ اسٹیشن :ابراہیم علی بھائی GBSS بلاک-پی،شمالی ناظم آباد "، ضلع کراچی سنٹرل
NA-256/PS-129
MMA کو ووٹ دیا
ڈاکٹر معراج الہدا اور حافظ نعیم

آخری پانچ منٹ پہنچا تب بھی لوگ آرہے تھے
 
Top