پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکر ہے میں جاگ رہی تھی۔ اس لیے ووٹ ڈال آئی۔
پولنگ سٹیشن پر انتظامات کچھ خاص قابل تعریف تو نہیں تھے لیکن بہت زیادہ برے بھی نہیں تھے۔
فوجی بھائیوں کی موجودگی پر تبصرہ بعد میں۔
شکر ہے فرحت آپ جاگ رہی تھیں :) :thumbsup2::thumbsup2:
 
الف نظامی

لائبریرین
آج 12:45 پر پولنگ سٹیشن گیا اور تقریبا ایک گھنٹہ انتظار کے بعد ووٹ کاسٹ کیا۔ ٹرن آوٹ 50 فیصد سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔
حلقہ این اے 62 راولپنڈی
ووٹنگ کے بعد ایم ایم اے کے کیمپ سے بریانی کھائی اور پھر گھر روانہ ہوگئے۔
 
زیک

مسافر

شیخ رشید؟
 
زیک

مسافر
شیخ رشید اس حلقے سے ہیں اور پی ٹی آئی ان کو سپورٹ کر رہی ہے جب کہ صوبائی اسمبلی کے لیے راجا راشد حفیظ پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔
میرا ووٹ بنیاد پسندوں کے لیے تھا۔
کونسے؟ اب تو بنیاد پرستوں کی بھی کئی قسمیں آ گئی ہیں مارکیٹ میں
 
Top