تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

بیس لاکھ عمومی مراسلوں کے سنگ میل نے بھی محفل کی سالگرہ کی مبارکباد بھیجی ہے اور ساتھ ہی کہا ہے کہ قافلے کے استقبال کے لیے شربت کا انتظام ہے۔ :) :) :)
 
خالی شربت کے سوال نے مبارکباد کے ساتھ جواب دیا ہے۔۔۔ "تو آپ کا کیا خیال ہے حقے کی چلم میں سگریٹ کے ٹوٹے سلگا کر اور حوض میں پانی کی جگہ شربت ڈال کر اس کی نے سبھی زائرین سنگ میل کو یکے بعد دیگرے پیش کی جانی چاہیے؟" :) :) :)
 

یاز

محفلین
2000001ویں مراسلے نے بھی مبارک باد بھیجی ہے، اس پیغام کے ساتھ کہ میں بھی آیا ہی چاہتا ہوں۔
 
Top