1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

ابن سعید نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 4, 2018

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,012
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کبھی میرے مشاہدہ سے نہیں گزرا۔
    ویسے سرزمینِ پنجاب والے منحنی ہوتے کہاں ہیں۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دریائے ستلج سے نیچے نیچے ہی کچھ ہوں تو ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,598
    پولنگ کا وقت ختم ہونے میں باقی چند منٹوں کی طرف سے بھی مبارکباد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ کے آخری لمحات آپ سب کو سالگرہ مبارک کہتے ہیں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    ہم نے وصول کیا۔ خیر مبارک۔ عدنان بھائی کی طرف سے بھی آپ سب کو خیر مبارک۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    جہانگیر ترین کے آزاد اُمیدوار پر جھپٹنے، پلٹنے، پلٹ کر جھپٹنے کی جانب سے بھی مبارک باد است-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ان چار لڑیوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد آئی ہے جن کے ریلیز نہ ہونے کے باعث تیرہویں سالگرہ پر لڑیوں کی سینچری ہوتے ہوتے رہ گئی! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    یکم اگست کی طرف سے بھی مبارکبادی پیغام آیا ہے-
     
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    خان صاب کی سیٹی جو کہ ہر روز 12 بجے ہی بجتی ہے-
    اسکی طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اب ڈاکیا واپس چلا گیا توبہ کرکے۔۔ پورا مہینہ اس بچارے کو "وخت" میں ڈالا ہوا تھا۔۔ :rollingonthefloor::laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,305
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سالگرہ کا مہینہ ختم ہونے سے چند گھنٹے پہلے چیتوں نے آخر تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مبارک دی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,693
    موڈ:
    Cheerful
    ڈسکورس فورم سوفٹویر کی طرف سے بھی مبارکباد آئی ہے اس پیغام کے ساتھ: !See you soon;)

    زینفورو فورم سوفٹویر نے بھی منہ بناتے مبارکباد بھیجی ہے اس پیغام کے ساتھ: !Whatever:rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر