1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

ابن سعید نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 4, 2018

  1. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,608
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ان چھلے اور بغیر دھلے
     
  2. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    میرے آنگن میں کھلے گلاب کےپھولوں نے بھی پیغام بھیجا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    جنرل پوسٹ آفس لہور کی جانب سے بھی مبارکبادی پیغام وصول کیجئیے-
    اور ادارے کو جو چکر لگوائے جا رہے ہیں انکی طرف سے الگ مبارکباد-


     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بیس لاکھ ایک ہزارویں مراسلے نے بھی مبارک باد بھیجی ہے، اس پیغام کے ساتھ کہ
    "ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں".
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہیکنگ ٹپس نے ری سائیکل بن سے مبارکبادی پیغام بھجوایا ہے-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    "باز آ جاؤ" والی سمائیلی نے بھی مبارک باد بھیجی ہے ابھی ابھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,012
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    انیس لاکھ ننانوے ہزار نو سو ننانوے نمبر مراسلہ نے بھی مبارکباد بھیجی ہے اور احسان جتاتے ہوئے کہا ہے کہ میری لاش پر سے گزرے بغیر بیس لاکھ تک نہیں پہنچ سکتے تھے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    انتخابی مہم کے آخری چند لمحات نے بھی مبارکباد بھیجی ہے۔ یہ کہتے ہوئے کہ اگلی ملاقات شاید 5 سال بعد ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آ بیل مجھے مار
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اب عادت میں شامل ہوگیا ہے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس "گھنے میسنے والی ریٹنگ" کی طرف سے بھی مبارکباد آئی ہے-

     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,602
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مستقبل کے ایک بلین ویں مراسلے نے بھی پیشگی مبارکباد بھیج دی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اور اتنے مراسلوں کا بار اٹھانے والے سرور نے بھی مخنی سی مبارک باد بھیجی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,602
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    م ن ح ن ی کی یخنی بنا کر مخنی کر دینے والے دلچسپ مراسلے نے بھی مبارکباد بھیجی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہم تو آج تک مخ-نی ہی سمجھتے اور بولتے آئے تھے۔ ہمارے ہاں غلط العام بھی یہی بن چکا ہے۔
    تصحیح کا شکریہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,897
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    ڈاک اب میٹا فکشن کی حدود میں داخل ہو چکی ہے.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کسی بھی حدود میں شامل ہو جائے، اس "ڈاک کے تین پات" ہی رہیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,012
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ کون سا ہمارے یہاں ہے۔ یا صرف اپنی بات کر رہے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ملکِ خداداد پاکستان بالعموم، اور سرزمینِ پنجاب بالخصوص۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر