عشق کی گلی

زیک

مسافر
سیالکوٹ میں ایک محلے کا نام واقعی "پریم نگر" ہے۔ کالج دور میں ہمیں کوئی وہاں کا لڑکا مل جاتا تھا تو بس۔۔۔۔۔لڑی ہی کُھل جاتی تھی! :)

غالباً لاہور میں بھی پریم نگر نامی جگہ ہے گڑھی شاہو کے قریب۔
چپے چپے پر ہے پریم کا نگر
 
سیالکوٹ میں ایک محلے کا نام واقعی "پریم نگر" ہے۔ کالج دور میں ہمیں کوئی وہاں کا لڑکا مل جاتا تھا تو بس۔۔۔۔۔لڑی ہی کُھل جاتی تھی! :)
اس طرح کی مشہور جگہیں غالباً ہر شہر میں بن ہی جاتی ہیں۔
قائد اعظم یونیورسٹی میں بھی ایک پریم گلی موجود ہے۔
کراچی یونیورسٹی میں بھی شاید ہے، اور قریبی ہل پارک تو کافی مشہور ہے۔ :)
 
یہاں اے خان کا دکھڑا سنا جائے گا اور ان کے مسائل کے حل تجویز ہوں گے۔

شاید کہ اس لڑی کی بدولت مستقبل بعید میں ان کی شادی ہو جائے۔
اس لڑی میں آنے کے لیے عبدالقیوم صاحب اور خالد صاحب کو فی الفور 'سدّا' بھیجا جائے تاکہ عبداللہ بھائی کے مسائل کے حل دو گام آگے تجویز ہوں.

تاہم اگر مذکورہ بالا حضرات خود اپنے مسائل کا رونا ساتھ لے آئے تو اس کے لیے کس کو ٹیگ کرنا ہے، یہ معاملہ ابھی زیرِ غور ہے! :)
 
Top