1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

عشق کی گلی

زیک نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 20, 2018

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,717
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    فیصلہ مشکل ہے کہ کہیں نہ کہیں گڑبڑ ہوتی رہتی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یہ تو حادثہ ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    اس سالگرہ میں محفلین کو خطاب دیں جیسی کوئی لڑی میری نظر سے نہیں گزری
    اگر ایسی لڑی بنائی جاتی تو اے خان صاحب کو عاشق کا خطاب ملتا.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,666
    موڈ:
    Where
    عشق پرانا نہیں ہوتا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,717
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    یہ لیں ایک اور کامیاب عاشق آئے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  6. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,666
    موڈ:
    Where
    مجھے ابھی سے اے خان بھائی کا تابناک فیوچر نظر آرہا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کوئی حادثہ اچانک نہیں ہوتا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آج تو واقعی لگ رہا ہے کہ آپ کی آئی ڈی سے بھی اے خان صاحب ہی آ گئے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مگر وصی شاہ اور جوش ملیح آبادی والا فرق بھی تو دیکھیں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,666
    موڈ:
    Where
    زیک سر اور محمد وارث صاحب! آپ دونوں بتائیں کہ اے خان بھائی کو ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے ۔ والدین کی پسند کی شادی یا اپنی پسند کی یا پھر اور کوئی حل ہے ؟
     
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    صاحب ان سے پوچھیں جن کی شادی ہے، وہ فی الوقت صرف اورصرف شادی کرنا چاہتے ہیں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ان کو شادی کر لینی چاہیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,717
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    میری رائے میں شادی کے لئے یہ شرائط لازم ہیں:
    • عمر کم از کم ۲۱ سال ہو
    • عشق کی آگ دونوں طرف سے برابر لگی ہو
    • معاشی خودمختاری
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  14. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,666
    موڈ:
    Where
    کریں کس سے؟ مقدمہ آپ کی عدالت میں پیش ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,666
    موڈ:
    Where
    شادی یا شادیاں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    شاداں رہنا ہے تو شادیاں سے پرہیز بھلا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  17. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کم آن حمزہ صاحب، یہ مسئلہ نہیں ہے۔ وہ تو کہیں بھی ہو جائے گی اور وہ بصد شوق کر بھی لیں گے، مسئلہ صرف ان کے گھر والوں کا ان کی شادی کا وقت طے کرنا ہے۔یہ ابھی اور اسی وقت کی رٹ لگا کر بیٹھے ہیں، ماں باپ ظاہر ہے کچھ سوچ سمجھ کر ہی وقت کا فیصلہ کریں گے۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,541
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زندگی حوادث کا ہی تو نام ہے
     
    • متفق متفق × 1
  19. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,541
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نا جی شدید اختلاف ہے اس بات سے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    11,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    واہ لبید صاحب کیا حسبِ موقع و لڑی اینٹری ماری ہے- شاندار است !!

     
    • پر مزاح پر مزاح × 7

اس صفحے کی تشہیر