اکمل زیدی
محفلین
چلیں جی - - - اب رہ کیا گیا کچھ تو رہنے دیتیں ہم نے تو صرف اشارہ دیا تھا۔۔۔اب وہ بحریہ ٹاؤن میں جو انویسٹمنٹ کی ہے اس کا مت بتا دینا۔۔۔پلز۔۔تو آپ نے راز فاش کردیا! آپ اور میں نے مل کےساری سازش کی تھی کمپنی میںمگر ففٹی ففٹی کیا سب
![]()
چلیں جی - - - اب رہ کیا گیا کچھ تو رہنے دیتیں ہم نے تو صرف اشارہ دیا تھا۔۔۔اب وہ بحریہ ٹاؤن میں جو انویسٹمنٹ کی ہے اس کا مت بتا دینا۔۔۔پلز۔۔تو آپ نے راز فاش کردیا! آپ اور میں نے مل کےساری سازش کی تھی کمپنی میںمگر ففٹی ففٹی کیا سب
![]()
اس دفعہ تو بہت کوشش کی تھی راز کو راز رکھنے کی ..پر آپ نے ...چلیں جی - - - اب رہ کیا گیا کچھ تو رہنے دیتیں ہم نے تو صرف اشارہ دیا تھا۔۔۔اب وہ بحریہ ٹاؤن میں جو انویسٹمنٹ کی ہے اس کا مت بتا دینا۔۔۔پلز۔۔![]()
چلو بھئ کر دیا کام آپ نے "اس دفعہ" کہہ کر۔۔۔اس دفعہ تو بہت کوشش کی تھی راز کو راز رکھنے کی ..پر آپ نے ...![]()
جون کی بھی گن کر بتاؤ۔اختر شیرانی کی سلمی،ریحانہ ،عذرا کی جانب سے اراکین محفل کو محفل کی تیرہویں سالگرہ مبارک ہو![]()
اینٹوں اور روڑوں کے بغیر بھان متی کیا کرتی۔۔۔کہیں کی اینٹ اور کہیں کے روڑے کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔

قبول ہے قبول ہےلیلی کے کتے فرہاد کے تیشے اور سوہنی کے مٹکے اور جولیٹ کے پائیں باغ کی جانب سے بھی مبارک باد قبول کر لو بہنو بھائیو ۔
خصوصا اے خان۔
لگے ہاتھوں بھان متی کے کنبے کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک وصول کیجئے۔اینٹوں اور روڑوں کے بغیر بھان متی کیا کرتی۔۔۔
مجبوراً اسے بھی مبارک باد دینی پڑی!!!
ضرور ان محفلین کے لیے ہو گی جو ممبر بننے کے بعد خاموش رہے۔صدر ممنون کی جانب سے بھی سالگرہ کی مبارک باد، اس پیغام کے ساتھ کہ
"ایک چپ، ہزار سکھ"۔
ہاہاہا خوب!!بریکنگ نیوز !
اردو محفل کی حالیہ سرگرمی کو دیکھتے ہوئے آل ورلڈ مینٹل ہیلتھ ایسوسی ایشن نے فیصلہ کیا ہے کہ اس لڑی میں حصہ لینے والے تمام محفلین کو تیرھویں سالگرہ کے پر مسرت موقع پر مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ جبکہ جو مریض پہلے سے زیر علاج ہیں انہوں نے اس پیغام کے ساتھ ڈھیروں مبارکباد بھیجی ہے کہ " جیو تو ایسے جیو "۔![]()
ارے یار تین دفعہ قبول کیا جاتا ہے۔۔۔ ابھی سے جان لو۔۔۔ مشق بھی کرلو۔۔۔قبول ہے قبول ہے
مبارک باد