تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

مصباح الحق کی جانب سے 5 سال سے زائد عرصہ گزارنے کے باوجود ہزار مراسلے مکمل نہ کر پانے والے محفلین کو محفل کی تیرھویں سالگرہ مبارک ہو۔
ان کا پیغام ہے کہ محتاط رہ کر کھیلو۔
 

اکمل زیدی

محفلین
پاکستانی ٹیم کی طرح ہمارے unpredictable Impressions کی جانب سے اردو محفل کو سالگرہ مبارک۔۔۔:D
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
اصلی پری دھاگہ بنانے والوں کی جانب سے تمام محفلین کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو۔ اردو محفل میں بھی اصلی "پری" دھاگہ ہی چلتا ہے۔ نقلی "پری" دھاگے غائب کر دئیے جاتے ہیں۔ :p
 

محمد وارث

لائبریرین
اصلی پری دھاگہ بنانے والوں کی جانب سے تمام محفلین کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو۔ اردو محفل میں بھی اصلی پری "دھاگہ" ہی چلتا ہے۔ نقلی پری "دھاگے" غائب کر دئیے جاتے ہیں۔ :p
یہ واوین دھاگے کی بجائے "پری" کے گرد لگائیے! :)
 

نور وجدان

لائبریرین
مولٹی فوم پر بیٹھنے والے تمام حاضرین محفل کی جانب سے سالگرہ مبارک ..

مولٹی فوم پر بیٹھ کے لیپ ٹاپ، موبائل یا ٹیب سے محفل کی رنگا رنگی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہونے والوں کو تیرھویں سالگرہ مبارک
 

نور وجدان

لائبریرین
اوکاسا بیٹری بچائے گرمی سے اور محفوظ رکھے نیٹ کی عدم بحالی سے ... اوساکا استعمال کیجیے ہر پل! اوساکا بیٹری کی جانب سے اہلیان محفل کو سالگرہ مبارک:)
 

اکمل زیدی

محفلین
اوکاسا بیٹری بچائے گرمی سے اور محفوظ رکھے نیٹ کی عدم بحالی سے ... اوساکا استعمال کیجیے ہر پل! اوساکا بیٹری کی جانب سے اہلیان محفل کو سالگرہ مبارک:)
میڈم آج کل تو آپ کی تو اپنی بیٹری فل چارج ہے۔۔اوساکا والوں سے بھی زیادہ۔۔۔:LOL:
 
اوساکا بیٹری والوں کی جانب سے بھی سب کو سالگرہ مبارک۔ ان کا پیغام یہ ہے کہ
یاد رکھ کاکا
بیٹری صرف اوساکا

اوکاسا بیٹری بچائے گرمی سے اور محفوظ رکھے نیٹ کی عدم بحالی سے ... اوساکا استعمال کیجیے ہر پل! اوساکا بیٹری کی جانب سے اہلیان محفل کو سالگرہ مبارک:)

اوساکا والوں نے پیسے زیادہ دے دیے ہیں؟
 

فاخر رضا

محفلین
ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا
نورس، جام شیریں روح افزا اسکواش بنانے والوں کی طرف سے تیرہویں سالگرہ محفلین کو مبارک
ان کا پیغام ہے
اصلی عرق گلاب سے بنا لیموں پانی ، پیاس بجھائے دل بھی جلائے
 

فاخر رضا

محفلین
ناک کے ذریعے، حلق سے ہوتے ہوئے نرخرے کے راستے پھیپڑوں میں جانے کے لیے بیتاب میرے bronchoscope کی جانب سے سالگرہ مبارک
اسکا پیغام ہے
ہم آپ کے بچے کو آپ سے بہتر جانتے ہیں
 

فاخر رضا

محفلین
سب بھول گئے
دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں کو طارق عزیز، حمیرا ملک اور سنی لیون کی جانب سے محفل کی سالگرہ مبارک
ان کا پیغام ہے
جو ایک دفعہ کھائے
وہ روزانہ صبح پچھتائے
 
Top