فہد اشرف

محفلین
ابھی اطلاع ملی کہ تین روز قبل ابو کی اکلوتی سگی خالہ کا انڈیا میں انتقال ہو گیا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

ابو سے کافی محبت کرتی تھیں، مگر ملاقات کبھی نہ ہو سکی۔ آخری دفعہ بھی جب بات ہوئی تو یہی کہتی رہیں، کہ ایک دفعہ شکل دکھا جاؤ۔
ابو کی بھی انھی کی وجہ سے انڈیا جانے کی خواہش تھی، مگر ملازمت کے دوران موقع نہ ملنے اور اس کے بعد مختلف وجوہات کی بنا پر ٹلتا رہا۔

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور ان کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
 
جان

محفلین
پاکستانی عوام کو چاہئے کہ وہ اگلے انتخابات میں نواز کے حامیوں کو ووٹ نہ دیں جس نے اپنے پورے دور حکومت میں دعوت اسلامی کے سالانہ اجتماع پر پابندی لگائے رکھی ۔
یہ ہر بندے کی ذاتی ترجیحات پہ منحصر ہے۔ ضروری نہیں کہ ہر بندے کی ذاتی ترجیح "دعوت اسلامی کا سالانہ اجتماع" ہی ہو۔:)
 
م حمزہ

محفلین
ابھی اطلاع ملی کہ تین روز قبل ابو کی اکلوتی سگی خالہ کا انڈیا میں انتقال ہو گیا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

ابو سے کافی محبت کرتی تھیں، مگر ملاقات کبھی نہ ہو سکی۔ آخری دفعہ بھی جب بات ہوئی تو یہی کہتی رہیں، کہ ایک دفعہ شکل دکھا جاؤ۔
ابو کی بھی انھی کی وجہ سے انڈیا جانے کی خواہش تھی، مگر ملازمت کے دوران موقع نہ ملنے اور اس کے بعد مختلف وجوہات کی بنا پر ٹلتا رہا۔

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور ان کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین

انا لله وإنا اليه راجعون.
انتهائی افسوس ہوا سن کر۔ آپ کے والد صاحب لازماً بے حد افسردہ ہوں گے۔ اور آپ بھی۔
ایسی صورتحال میں آپ کو ان کا شریکِ غم بننے کی حتی الوسع کشش کرنی چاہیے ۔ کیونکہ ان کو آپ سے زیادہ صدمہ ہوا ہوگا۔ اللہ سب کو صبر جمیل عطا کرے۔ اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔
 
آخری تدوین:

جان

محفلین
ابھی اطلاع ملی کہ تین روز قبل ابو کی اکلوتی سگی خالہ کا انڈیا میں انتقال ہو گیا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

ابو سے کافی محبت کرتی تھیں، مگر ملاقات کبھی نہ ہو سکی۔ آخری دفعہ بھی جب بات ہوئی تو یہی کہتی رہیں، کہ ایک دفعہ شکل دکھا جاؤ۔
ابو کی بھی انھی کی وجہ سے انڈیا جانے کی خواہش تھی، مگر ملازمت کے دوران موقع نہ ملنے اور اس کے بعد مختلف وجوہات کی بنا پر ٹلتا رہا۔

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور ان کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔
 
فاخر رضا

محفلین
یہاں روزانہ دو دعوتیں ہورہی ہیں
بچوں کے مزے مگر ایک پریشانی
کپڑے repeat کیسے کریں لڑکیاں
وہی سرکل ہے اور کپڑے محدود
دیکھیں کیا ہوتا ہے
 
جان

محفلین
اسی لیے کہتے ہیں کہ خوش خوراکی اور ورزش سے انسان لمبی عمر جی سکتا ہے،

بس اینا کُو دھیان رکھے کہ نہ بس تھلے آئے تے نہ سس تھلے آئے

سوال۔ لمبی عمر کے لئے کیا کرنا چاھئیے ؟

جواب ۔ شادی

سوال ۔ اس سے کیا زندگی لمبی ھو جاتی ھے ؟

جواب ۔ نہیں، پر زندگی لمبی لگنے لگتی ھے۔
 
Top