ہادیہ
محفلین
کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے بفضلِ باری تعالی خیر و عافیت سے ہوں گے۔
پیارے ساتھیو !!! جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ رمضان مبارک کا مقدس مہینہ ختم ہورہا ہے مگر جاتے جاتے بھی ہم سب کو تحفے میں "عید الفطر" کی خوشیاں دے رہا ہے
۔۔مقصد صرف خوش کرنا اور حوصلہ بڑھانا ہوتا ہے اور ایک دوسرے کی خوشی میں شریک ہونا۔۔ یہ تو ہوگئی ہماری محفل کی روایت۔۔
ابتداء میری طرف سے

