مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

ہادیہ

محفلین

57574292931.gif

کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے بفضلِ باری تعالی خیر و عافیت سے ہوں گے۔
FairyPinkHeartsWelcome.gif

پیارے ساتھیو !!! جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ رمضان مبارک کا مقدس مہینہ ختم ہورہا ہے مگر جاتے جاتے بھی ہم سب کو تحفے میں "عید الفطر" کی خوشیاں دے رہا ہے:)۔۔عید نام ہے خوشیاں منانے کا۔۔۔ روٹھے ہوؤں کو منانے کا۔۔ پھر سے گلے ملنے کا اپنوں سے۔۔ تمام گلے شکوے مٹا کر ۔۔ختم کرکے ۔۔پھر سے دوستوں سے۔۔ عزیزوں سے۔۔ ملنے کا دن۔۔
a5397bca4f289d13127df0bee98c6b65_we.gif

mini-graphics-butterflies-502621.gif
مگر ان سب کے ساتھ ساتھ ۔۔بچپن کی ایک خوبصورت اور دلچسپ روایت آپ سب کو یقیناََ یاد ہوگی(بھئی اب ہم سب اتنے بوڑھے بھی نہیں ہوگئے کہ بھول جائے)۔۔ جب ہم سب کی عید ایک دوسرے کو عید کے مبارکبادی کارڈز دیئے بغیر گزرتی ہی نہیں تھی۔ چاہے وہ ہماری پیاری سہلیاں ہوں یا عزیز و اقارب۔۔ بہت بہترین دور تھا۔۔ اور نا صرف عید کارڈز دیئے جاتے تھے بلکہ تحائف کا بھی تبادلہ بھی کیا جاتا تھا۔ میری عادت تھی سب فرینڈز کو جیولری جیسے چوڑیاں، ایر رنگز، رنگز، بریسلٹ وغیرہ وغیرہ دینے کی۔۔ اور اس کے ساتھ مہندی بھی ۔۔ گھر والوں کا بھی خوب خرچہ کرواتے تھے۔۔ لیکن بہت خوبصورت اور مزے کے دن تھے۔۔ پیاروں کی طرف سے دیے گئے کارڈز اور تحائف۔۔ ان سب کی یادیں آج بھی ہمیں خوش کرتی ہیں۔۔
1169209plelfzdujv.gif
bcae7bf0ba7cb10d256a6ab2c60c82c7.jpg
1169209plelfzdujv.gif

mini-graphics-butterflies-502621.gif
لیکن اس جدید دور میں موبائل فونز، اور نیٹ نے یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہم سے دور کردی۔۔ اب عید کی صبح جب ڈھیروں پیغامات وصول ہوتے ہیں ۔۔یقین جانیے ان کی خوشی بھی ہوتی ہے مگر بچپن میں عید سے پہلے کارڈز دینے کا جو مزا تھا وہ "ان چند لفظوں" میں عید مبارک کہنے سے کیا حاصل ہوگا۔۔
1348539ua7xijar40.gif
securedownload2.gif
1348539ua7xijar40.gif


mini-graphics-butterflies-502621.gif
میرا دل چاہتا ہے اس پہ بہت کچھ لکھوں ۔۔ مگر ایک تو میری اردو سبحان اللہ۔۔ دوسرا آپ سب کا بھی خیال ہے۔۔ بور ہوگئے تو ۔۔۔۔ جہاں تک بات ہماری محفل کی ہے۔۔ میں نے یہی نوٹ کیا ہے۔۔ سب چھوٹی سے چھوٹی خوشی کو بھی یادگار بنادیتے ہیں مبارکبادی لڑیاں بنا کر۔۔ جیسے کسی نے اگر ہزار مراسلے مکمل کیے فوراََ سے پیشتر مبارکبادی لڑی بنادی جاتی ہے۔ چاہے میری طرح صرف "بونگیاں" ہی ماری ہوں۔۔ :noxxx: ۔۔مقصد صرف خوش کرنا اور حوصلہ بڑھانا ہوتا ہے اور ایک دوسرے کی خوشی میں شریک ہونا۔۔ یہ تو ہوگئی ہماری محفل کی روایت۔۔:battingeyelashes:
butter10.gif
3ed29b5c.gif
butter10.gif


mini-graphics-butterflies-502621.gif
تو کیوں نا آج عید کی اس قدیم مگر دلچسپ روایت کو پھر سے زندہ کیا جائے(چاہے تصویروں کی حد تک ہی سہی) ہماری اس محفل میں۔۔آئیں مل کر سب چھوٹی عید کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو دوبالا کریں۔۔۔۔۔ اور سب ایک دوسرے کو عید کارڈز دے سکتے ہیں۔۔

1541906oquib8r2hy.gif
3dlat.com_13905667661.gif
1541906oquib8r2hy.gif


ابتداء میری طرف سے:)۔۔ پہلا کارڈ اردو محفل کے نام:)


feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif



eid-mubarak-greeting-cards-urdu-eid-the-biggest-muslim-festival-greetings-wishes-cards-free.jpg
 

عرفان سعید

محفلین
محفل پر عید تو اس بار پشاور سے بھی پہلے آ گئی
ناسا نظام شمسی سے ماورا نئے سیاروں کو دریافت کرنے کی کو ششوں میں مگن ہے۔ سنا ہے تمام جدید دور بینیں بنانے کے منصوبے ختم کر دیے گئے ہیں جب سے پشاور کا ایک پٹھان ناسا میں بھرتی ہوا ہے۔
 

ہادیہ

محفلین
فرقان احمد بھائی نے کہا تھا عید کارڈز دینے کا سلسلہ پندرہ رمضان تک شروع کردیا جائے۔۔۔ میں نے تو پھر بھی کافی لیٹ شروع کیا۔۔ وجہ سب کو معلوم ہے۔۔:)
 

یاز

محفلین
ناسا نظام شمسی سے ماورا نئے سیاروں کو دریافت کرنے کی کو ششوں میں مگن ہے۔ سنا ہے تمام جدید دور بینیں بنانے کے منصوبے ختم کر دیے گئے ہیں جب سے پشاور کا ایک پٹھان ناسا میں بھرتی ہوا ہے۔
سٹاروار کی بجائے نس وار پہ کام شروع تو نہیں کر دیا ناسا نے؟
 
آخری تدوین:
محمد تابش صدیقی ، فرقان احمد ، محمد عدنان اکبری نقیبی ،
ابتداء میں نے کرلی ہے۔۔اب آپ تینوں بھائیوں کے حوالے۔۔ عید میں چند دن رہ گئے ہیں۔۔اس کو چلانا نہیں بلکہ دوڑانا ہے۔۔
بے فکر رہیں۔
عدنان بھائی جلد ہی کارڈ پوسٹ کر دیں گے۔
فرقان بھائی کے پاس بھی کافی ذخیرہ ہے۔
میں بھی اپنی سی کوشش کروں گا۔
یہ لڑی ان شاء اللہ کامیاب ہو گی۔
ہر فرد اپنی رائے رکھتا ہے، دوسروں کی آراء سے متزلزل نہیں ہوا کرتے۔ :)
 

فرقان احمد

محفلین
محمد تابش صدیقی ، فرقان احمد ، محمد عدنان اکبری نقیبی ،
ابتداء میں نے کرلی ہے۔۔اب آپ تینوں بھائیوں کے حوالے۔۔ عید میں چند دن رہ گئے ہیں۔۔اس کو چلانا نہیں بلکہ دوڑانا ہے۔۔

فرقان احمد بھائی نے کہا تھا عید کارڈز دینے کا سلسلہ پندرہ رمضان تک شروع کردیا جائے۔۔۔ میں نے تو پھر بھی کافی لیٹ شروع کیا۔۔ وجہ سب کو معلوم ہے۔۔:)
بدقسمتی سے ہم خود بیمار پڑ گئے تھے اس لیے یہ سلسلہ شروع کرنے میں غیر معمولی تاخیر ہو گئی ہے۔ اُمید ہے آج سے ہم اپنی پرانی فارم میں واپس آ جائیں گے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
بلکہ تحائف کا بھی تبادلہ بھی کیا جاتا تھا۔ میری عادت تھی سب فرینڈز کو جیولری جیسے چوڑیاں، ایر رنگز، رنگز، بریسلٹ وغیرہ وغیرہ دینے کی۔۔ اور اس کے ساتھ مہندی بھی ۔۔
ایک بار یہ حرکت میں بھی کر بیٹھا تھا۔ بس بچپنا تھا، اُس کے بعد توبہ کر لی یا کروا لی گئی، یہ صحیح طرح سے یاد نہیں۔ :)
 
Top