سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

کالی آندھی 207-7
مجموعی برتری 436

ڈیکلئیر کر دینا چاہئیے تاکہ جنوبی افریقہ کے علاوہ بھی کسی ٹیم۔کو دونوں اننگ ڈیکلئیر کر کے ہارنے کا اعزاز حاصل ہو- ;):sneaky:
 
پونٹنگ کے 100ویں میچ میں ایسا ہوا تھا شاید۔

جی ہاں، لیکن ایسا دو دفعہ ہوا ہے اور دونوں ہی مرتبہ افریقہ نے اننگ ڈیکلئیر کی اور دوسری ٹیم آسٹریلیا تھی-

رکی تھامس پونٹنگ نے اپنے 100ویں میچ کی دونوں اننگز میں سینچری اسکور کی۔
اس میچ کی اہم بات یہ بھی رہی کہ اس میچ کی دونوں اننگز میں جنوبی افریقہ نے اننگ ڈیکلئیر کی۔ اور پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ایسا غالباً دو دفعہ ہوا ہے اور دونوں دفعہ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی مدمقابل تھیں۔
پہلی اننگ
دوسری اننگ
 

یاز

محفلین
10 فیصد وکٹیں گروا کر تقریباً 10 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔
 
دنیش چندی مل غالباً مائیگرین کے چلتے باہر چلے گئے ہیں-
بادی النظر میں لنکا کی 30 فیصد لائن اپ باہر چلی گئی ہے اور 40 فیصد کریز پر آ گئی ہے-
 

یاز

محفلین
اینجلو جی نے کچھ بلا گھمانا شروع کیا ہے۔ میچ بچانے کا واحد ممکن راستہ یہی ہے کہ کسی حد تک اٹیک کیا جائے۔
 
Top