کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے تو کیا واقعی آپ نے گھوڑا نہیں دیکھا ہوا، بھئی وہی جس کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں، لمبا سا منہ ہوتا ہے، دم دار تارے کی طرح بالوں والی دم ہوتی ہے اور ہاں اس کی گردن پر بھی بہت بال ہوتے ہیں، سمجھ میں آیا کہ تصویر لگاؤں اس کی۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجو آپ بھی ناں بس، آپ کو بھلا گھوڑا کس نے کہہ دیا؟ یہ حسن بھی بس بچہ ہی ہے۔ +ہتھوڑا+
 
حسن علوی

محفلین
باجو آپ بھی ناں بس، آپ کو بھلا گھوڑا کس نے کہہ دیا؟ یہ حسن بھی بس بچہ ہی ہے۔ +ہتھوڑا+

نا یہ میری پٹائی کس چکر میں جی ؟؟ میں نے کیا کہا ھے بس کچھ پوچھا ہی تھا اور آپ نے پرائمری اسکول ماسٹر کی طرح پٹائی شروع کر دی:(
 
تیشہ

محفلین
باجو آپ بھی ناں بس، آپ کو بھلا گھوڑا کس نے کہہ دیا؟ یہ حسن بھی بس بچہ ہی ہے۔ +ہتھوڑا+

دوڑاتے تو آپ مجھے ہی ہیں ۔۔ جو نا آئے میری شامت آتی ہے کہ فون کریں ۔ ۔ :grin:
تو پہلے بتاتے آپکے پاس دوڑانے کو گھوڑے بھی موجود ہیں تو میں کس لئیے خیر خبر لاتی رہوں :( ۔
 
ساجد

محفلین
فاتح بھائی بہت دنوں سے غائب ہیں۔ پڑھیں تو خود ہی واپس محفل پہ آ جائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
نا یہ میری پٹائی کس چکر میں جی ؟؟ میں نے کیا کہا ھے بس کچھ پوچھا ہی تھا اور آپ نے پرائمری اسکول ماسٹر کی طرح پٹائی شروع کر دی:(

یہ اس لیے پٹائی ہو رہی ہے کہ آئیندہ کچھ بھی پوچھنا ہو تو پہلے پوچھ لیا کرو کہ پوچھوں کہ نہ پوچھوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
دوڑاتے تو آپ مجھے ہی ہیں ۔۔ جو نا آئے میری شامت آتی ہے کہ فون کریں ۔ ۔ :grin:
تو پہلے بتاتے آپکے پاس دوڑانے کو گھوڑے بھی موجود ہیں تو میں کس لئیے خیر خبر لاتی رہوں :( ۔

جو جو دور ہیں ان کے لیے گھوڑے استعمال کرنے پڑتے ہیں لیکن حسن اور آپ کی سہیلی آپ کے نزدیک ہیں تو آپ ہی کو کہوں گا ناں۔ ان کے لیے گھوڑوں کو کیا تکلیف دینی اور ویسے بھی آجکل گھاس بہت مہنگی ہے، ذرا سا کام کر کے وہ پھر دوگنی گھاس مانگتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
فرزانہ کی حاضری لگائیے ۔ سب کو سلام دے رہی تھیں ۔

لگا دی حاضری اور ہمارا وعلیکم السلام پہنچا دیجیئے گا۔

لیکن ایسی بھی کیا مصروفیت کہ خود سے اتنے دنوں بعد بھی نہ آ سکیں۔

لگتا ہے اردو محفل پر مشاعرہ کروانا پڑے گا، پھر تو آئیں گی ناں۔
 
تیشہ

محفلین
جو جو دور ہیں ان کے لیے گھوڑے استعمال کرنے پڑتے ہیں لیکن حسن اور آپ کی سہیلی آپ کے نزدیک ہیں تو آپ ہی کو کہوں گا ناں۔ ان کے لیے گھوڑوں کو کیا تکلیف دینی اور ویسے بھی آجکل گھاس بہت مہنگی ہے، ذرا سا کام کر کے وہ پھر دوگنی گھاس مانگتے ہیں۔

:(

گھوڑوں کو تکلیف نہیں دینی ۔۔۔ مجھے ہی دینی ہے آپ نے ؟
cry6.gif
 
تیشہ

محفلین
لگا دی حاضری اور ہمارا وعلیکم السلام پہنچا دیجیئے گا۔

لیکن ایسی بھی کیا مصروفیت کہ خود سے اتنے دنوں بعد بھی نہ آ سکیں۔

لگتا ہے اردو محفل پر مشاعرہ کروانا پڑے گا، پھر تو آئیں گی ناں۔

ہزار بار تو بتایا ہے فرزانہ کا کمپیوتر جواب دے چکا ہے ۔ نہیں آسکتیں :( :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
لیکن ان کے گھر میں اور بھی تو کمپیوٹر ہوں گے، صرف ایک ہی تو نہیں ہو گا۔

ہے ناں اختر بھائی جان کا ہے (فرزانہ کے شوہر ) مگر فرزانہ اب اپنا نئا ہی لیں گئیں ۔ ۔ ۔

آپکو اتنی فکر ہے تو آپ لے دیں ناں پھر دیکھئیے گا فرزانہ فٹا فٹ آجائیں گئیں :grin:
اب آپ نے دوبارہ پوچھا ناں تو ۔ ۔۔ پھر آپکو ہی لے کر دینا پڑے گا ۔ ۔۔ اس لئے بہتری ہے چپُ کر جائے ۔ اور انتظار کریں فرزانہ کا ۔ ۔ اور نئے کمپیوٹر کا ۔ ۔ ۔
 
حسن علوی

محفلین
:(

مذاق مت اڑایا کرو ۔ ۔مجھ سے غلطیاں ہی بہت ہوتیں ہیں لکھنے میں :(

او سوری باجو وہ ایک دم ہنسی ہی اتنے زور کی آئی تھی کہ روک نہ سکا:) ورنہ میری یہ مجال کہ مذاق اڑاؤں اور وہ بھی باجو کا:eek:
ویسے آپس کی بات ھے یہ لفظ ھے کتنے مزے کا نا کمپیوتر ہاہاہاہاہا;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top