کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلیں اب اگلی دفعہ سہی، پہلے ہی دو دمیں بنوا کر رکھ لیجیئے گا۔

اور حسن کی کوئی خیر خبر؟
 

تیشہ

محفلین
:rolleyes: :( اُف اُفففففففففف،

ابھی رات ہی تو حسن کو کال کی اور آپکو تفصیل سے بتایا ہے ۔ اب ہر گھنٹے بعد خیر خبر لوں کیا :confused::( ؟

:(
 

شمشاد

لائبریرین
آج دو دن ہو گئے ہیں آپ نے بتایا تھا۔ تو دو دنوں کے بعد تو پتہ کرنا چاہیے ناں۔
 

تیشہ

محفلین
آج دو دن ہو گئے ہیں آپ نے بتایا تھا۔ تو دو دنوں کے بعد تو پتہ کرنا چاہیے ناں۔




اچھا کل کرون گی فون کل میرا ٹیلی فونک ڈے ہے ۔ جب تک میں دو ،۔ چار فون ناکرلوں چھٹی کے دن ۔ ۔بیڈ سے اترتی نہیں ۔ ۔کل کرتی ہوں فرزانہ کو بھی ۔ ۔ اور حسن کی طیبعت پتا کرتی ہوں ۔
 

تیشہ

محفلین
آج دو دن ہو گئے ہیں آپ نے بتایا تھا۔ تو دو دنوں کے بعد تو پتہ کرنا چاہیے ناں۔



جناب حسن بلکل ٹھیک ٹھاک ہے ۔
مگر اب آپ خود کہاں غائیب ہوگئے ہیں :confused: ؟
01hmm.gif
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی مسنگ ہیں دو دن سے ۔۔ خود سب کی‌خبر رکھتے ہیں ۔۔ اور خود بنا بتائے غائب ہوتے ہیں ہر دفعہ ۔۔:confused:
 

حسن علوی

محفلین
مجھے مس کرنے کےلیئے تمام دوستوں کا شکریہ:) بھئی آخر ہم ہیں ہی ایسے کہ ہمیں مس کیئے بغیر کوئی کیسے رہ سکتا ھے;):grin:

کیوں شمشاد بھائی؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
میرا موڈیم جواب دے گیا تھا، پہلے تو آئی پی والے ادھر ادھر کی ہانکتے رہے، پھر کہنے لگے کہ موڈیم یہاں لاؤ تو چیک کریں گے۔ اب اتنی دور، کہ بہت دور اور ٹریفک، بس کچھ نہ پوچھیں، آج پھر میں صبح ہی نکل گیا تھا، دفتر سے فرلو لگا کر، پھر دوپہر میں واپس آیا کامیابی کے ساتھ۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے مس کرنے کےلیئے تمام دوستوں کا شکریہ:) بھئی آخر ہم ہیں ہی ایسے کہ ہمیں مس کیئے بغیر کوئی کیسے رہ سکتا ھے;):grin:

کیوں شمشاد بھائی؟؟؟؟؟

بالکل بالکل، میں نے آپ کی تلاش میں بحر ظلمات میں گھوڑے تک دوڑا دیئے تھے۔
 

تیشہ

محفلین
میرا موڈیم جواب دے گیا تھا، پہلے تو آئی پی والے ادھر ادھر کی ہانکتے رہے، پھر کہنے لگے کہ موڈیم یہاں لاؤ تو چیک کریں گے۔ اب اتنی دور، کہ بہت دور اور ٹریفک، بس کچھ نہ پوچھیں، آج پھر میں صبح ہی نکل گیا تھا، دفتر سے فرلو لگا کر، پھر دوپہر میں واپس آیا کامیابی کے ساتھ۔




01hmm.gif


تبھی آپ دو دن چین سے بیٹھے رہے ہیں :grin: خیر چین سے تو تب بھی نہیں تھے موڈیم تو ٹھیک کروا ہی لائے ہیں ۔ ۔ میں بھی حیران تھی آج ناغہ کیوں ہوگیا ہے آپکا
zzzbbbbnnnn.gif
 

شمشاد

لائبریرین
۔۔۔آپ نے وعدہ کیا تھا کہ پہلی تاریخ کو میرا قرض لوٹا دیں گے، آج چھ ہو گئی ہے ۔+رونا+
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top