کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تشویش کی کوئی ضرورت نہیں، وہ واپس آ چکی ہیں۔ ابھی میں نے ان کا پیغام بھی دیکھا تھا۔
 

تیشہ

محفلین
:cool:باجو کی غیر حاضری باعثِ تشویش ھے:jutt:




میں نے بتایا تو تھا ایس ایم ایس میں کہ نہیں آرہی بزی ہوں ۔ ۔ :confused: ؟ تو پھر تشویش کیسی :confused:
ابھی کچھ اور دن میں غائیب رہوں گی ۔ جب فرصت ہوئی تو پہلے کی روٹین سے پہلے کے وقت پر آیا کروں گی مگر ابھی میں ریگولر نہیں ۔ ۔ کسی وقت جھانک لیا تو آگئی ۔۔ ورنہ کچھ دن اور ابھی نہیں آرہی ۔ ۔

حال چال پوچھنا ہو تو ٹیکسٹ ہے ناں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں ایکدم فرسٹ کلاس۔

حسن اگر باجو کا نمبر ہو تو ان کو کال کر کے کہو کہ اپنی سہیلی سے محفل میں آنے کا کہیں، بہت لمبی غیر حاضری ہو گئی ہے ان کی۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، فرزانہ سسٹر کا کمپیوٹر خراب ہو گیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا جب تک ٹھیک نہیں ہو گا نہیں آ سکیں گی۔
 

تیشہ

محفلین
میں ایکدم فرسٹ کلاس۔

حسن اگر باجو کا نمبر ہو تو ان کو کال کر کے کہو کہ اپنی سہیلی سے محفل میں آنے کا کہیں، بہت لمبی غیر حاضری ہو گئی ہے ان کی۔




سلام، جناب فکر ناٹ ، ہم دونوں بلکل ٹھیک ٹھاک خیریت سے ہیں جہاں بھی ہیں اک دم فٹ فاٹ ،
رہی بات فرزانہ کی تو ہر روز کا رابطہ ہے فون پر ، فرزانہ کا کمپیوٹر خراب ہے اب رہا سہا بھی جواب دے چکا ہے انکا اسی وجہ سے نہیں آرہیں ۔ اب جب نئا کمپیوٹر آئے گا تو ہی کہیں انکا چکر لگے گا ،
آپ فکر نا کریں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
فکر نہیں کرتا میں، بس مس کرتا ہوں، کبھی کبھار آ کر حاضری لگا جایا کریں جس سے خیر خیریت کا پتہ چلتا رہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top