فکر نہیں کرتا میں، بس مس کرتا ہوں، کبھی کبھار آ کر حاضری لگا جایا کریں جس سے خیر خیریت کا پتہ چلتا رہے۔
میں تو ہوں فرزانہ کی بھی حاضری میں ہی لگا دیا کروں گی ۔
فکر نہیں کرتا میں، بس مس کرتا ہوں، کبھی کبھار آ کر حاضری لگا جایا کریں جس سے خیر خیریت کا پتہ چلتا رہے۔
جرمنی میں ہیلووین کب مقبول ہوئی؟
ارے وہاں نہیں مناتے کیا؟ میں تو یہی سمجھا تھا کہ یورپ میں بھی مناتےہوں گے۔
ٹیل تھی کہ پونی ٹیل جو گما آئی ہے؟
میں تو سارہ کو مس کر رہی ہوں (اور سارہ کے) 12 بچوں کو بھی
شکریہ۔
اللہ آپ کو 12 بچے دے۔ آمین
جیہ شادی آپ کی ہوئی ہے ۔۔ ایسی دعاؤں کی ضرورت آپ کو ہے ۔۔۔ آپ کو زیب نہیں دیتا کہ مذاق میں بھی اس طرح کی بات کسی بھی لڑکی سے کہیں ۔۔ براہ مہربانی آئندہ خیال رکھیے گا ۔۔۔
جیہ شادی آپ کی ہوئی ہے ۔۔ ایسی دعاؤں کی ضرورت آپ کو ہے ۔۔۔ آپ کو زیب نہیں دیتا کہ مذاق میں بھی اس طرح کی بات کسی بھی لڑکی سے کہیں ۔۔ براہ مہربانی آئندہ خیال رکھیے گا ۔۔۔
یہ میں نے کب کہا کہ سارہ کے بچے، میں نے تو کہا ہے یہ آپ سب کو آج بچے کیوں یاد آ رہے ہیں؟