باجو آپ بھی ناں بس، آپ کو بھلا گھوڑا کس نے کہہ دیا؟ یہ حسن بھی بس بچہ ہی ہے۔ +ہتھوڑا+
باجو آپ بھی ناں بس، آپ کو بھلا گھوڑا کس نے کہہ دیا؟ یہ حسن بھی بس بچہ ہی ہے۔ +ہتھوڑا+
حسن اور زینب دونوں ہی مِس ہیں اور فرزانہ نیناں بھی۔
نا یہ میری پٹائی کس چکر میں جی ؟؟ میں نے کیا کہا ھے بس کچھ پوچھا ہی تھا اور آپ نے پرائمری اسکول ماسٹر کی طرح پٹائی شروع کر دی
دوڑاتے تو آپ مجھے ہی ہیں ۔۔ جو نا آئے میری شامت آتی ہے کہ فون کریں ۔ ۔
تو پہلے بتاتے آپکے پاس دوڑانے کو گھوڑے بھی موجود ہیں تو میں کس لئیے خیر خبر لاتی رہوں ۔
فرزانہ کی حاضری لگائیے ۔ سب کو سلام دے رہی تھیں ۔
جو جو دور ہیں ان کے لیے گھوڑے استعمال کرنے پڑتے ہیں لیکن حسن اور آپ کی سہیلی آپ کے نزدیک ہیں تو آپ ہی کو کہوں گا ناں۔ ان کے لیے گھوڑوں کو کیا تکلیف دینی اور ویسے بھی آجکل گھاس بہت مہنگی ہے، ذرا سا کام کر کے وہ پھر دوگنی گھاس مانگتے ہیں۔
لگا دی حاضری اور ہمارا وعلیکم السلام پہنچا دیجیئے گا۔
لیکن ایسی بھی کیا مصروفیت کہ خود سے اتنے دنوں بعد بھی نہ آ سکیں۔
لگتا ہے اردو محفل پر مشاعرہ کروانا پڑے گا، پھر تو آئیں گی ناں۔
گھوڑوں کو تکلیف نہیں دینی ۔۔۔ مجھے ہی دینی ہے آپ نے ؟
ہزار بار تو بتایا ہے فرزانہ کا کمپیوتر جواب دے چکا ہے ۔ نہیں آسکتیں
ہزار بار تو بتایا ہے فرزانہ کا کمپیوتر جواب دے چکا ہے ۔ نہیں آسکتیں
یہ اس لیے پٹائی ہو رہی ہے کہ آئیندہ کچھ بھی پوچھنا ہو تو پہلے پوچھ لیا کرو کہ پوچھوں کہ نہ پوچھوں۔
لیکن ان کے گھر میں اور بھی تو کمپیوٹر ہوں گے، صرف ایک ہی تو نہیں ہو گا۔
کمپیوتر
مذاق مت اڑایا کرو ۔ ۔مجھ سے غلطیاں ہی بہت ہوتیں ہیں لکھنے میں