سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

عثمان

محفلین
آج جمعہ تھا تو افطاری کا بھی خاص احتمام کیا گیا
کھجوریں
تربوز
سیب
ناشپاتی
آم
پکوڑے
بینگن کے پکوڑے
بیسن والی موٹی سبز مرچی
انڈے کوفتے
چاول
چنا چاٹ
کسٹرڈ
باداموں والا دودھ
اور آخر میں چائے
الحمد للہ
معلوم ہوتا ہے کہ فروٹ چاٹ کے لوازمات آپ نے الگ الگ بیان کیے ہیں۔ :)
 
آج جمعہ تھا تو افطاری کا بھی خاص احتمام کیا گیا
کھجوریں
تربوز
سیب
ناشپاتی
آم
پکوڑے
بینگن کے پکوڑے
بیسن والی موٹی سبز مرچی
انڈے کوفتے
چاول
چنا چاٹ
کسٹرڈ
باداموں والا دودھ
اور آخر میں چائے
الحمد للہ
دعوت افطار کا بندوبست تھا کیا؟
 

محمدظہیر

محفلین
افطاری : کھجور(برائے نام )
آم اور تربوز (اس کے علاوہ دل کچھ کھانا نہیں چاہ رہا)
پکوڑے (صرف چکا ہے)
حلیم (زبردستی کرنے پر کھا لیا)
 
Top