انگریزی سے اردو اصطلاحات

فہد اشرف

محفلین
اصطلاح یک لفظی اور آسان ہونی چاہیے۔ اگر اسے تین چار لفظوں کا جملہ بنا دیا جائے گا تو وہ قبولیت نہیں حاصل کر پائے گی۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
clearance کیلئے اردو لفظ کیا ہوسکتا ہے
جملہ ہے
طلباء ( جیسے لائبریری سے) کلئیرنس کرا لیں

کلیرینس ہمارے ہاں جن معنوں میں استعمال ہوتی ہے، اس کا احاطہ اردو کا کوئی ایک لفظ یا مرکب مشکل ہی کر پائے گا۔
ویسے اس کے مفہوم کے قریب ترین لفظ عربی سے درآمد کردہ "براءت" ہے۔
 
اصطلاحات کے حوالے سے آج ایک دلچسپ مشاہدہ ہوا۔
آج پنجاب کے ایک بڑا حصہ میں صبح سے بجلی نہیں تھی، جس کی وجہ ٹرانسمشن لائنوں کی تبدیلی وغیرہ تھی۔
فیس بک پر اکثر لوگ یہ پوسٹ کرتے پائے گئے کہ ہماری طرف صبح سے لوڈ شیڈنگ ہے۔
گویا لوگ لوڈ شیڈنگ کا مطلب بجلی جانا سمجھتے ہیں۔ :)
 
کچھ اصطلاحات غلط العام بھی بن جاتی ہیں۔ جن کو کسی دوسرے ملک کا باشندہ کسی بھی طرح سے سمجھ نہ پائے (جب تک کہ اس کو پسِ منظر وغیرہ بھی نہ سمجھایا جاوے)۔
جیسے گاڑی کی "سروس" کروانا۔
ایریل والا "سرف" لے آؤ۔
ہیپی بے بی والے "پیمپر" لے آؤ۔
میں نے ٹویوٹا کی "جیپ" خریدنی ہے۔
(حقیقت میں سرف، پیمپر یا جیپ برینڈز کے نام ہیں، نہ کہ ان مصنوعات کی کیٹگری کے نام)۔
 
زیک

مسافر

ہمارے ہاں تو تمام کاربونیٹڈ ڈرنکس کو کوک کہتے ہیں
 
Top