محمد تابش صدیقی
منتظم
اقبالؒ پر وسیع مطالعہ
مچھلیوں کی اقسام پر عبور
کنسڑکشن کے بزنس سے وابستہ
انتہائی شفیق
مچھلیوں کی اقسام پر عبور
کنسڑکشن کے بزنس سے وابستہ
انتہائی شفیق
سید شہزاد ناصراقبالؒ پر وسیع مطالعہ
مچھلیوں کی اقسام پر عبور
کنسڑکشن کے بزنس سے وابستہ
انتہائی شفیق
درست جواب۔
پی ایچ ڈی ڈاکٹر
کیمیا
خوب صورت نثر لکھتے ہیں!
؟
مقالے کی تیاریوں میں مصروف شیر کا سراغ بھی تو لگایئے!
اشارہ لیجیے!ان دونوں پر ابھی کوئی ذہن میں نہیں آ رہا
یہ تو فلک شیر ہو گئےمقالے کی تیاریوں میں مصروف شیر کا سراغ بھی تو لگایئے!
فلک شیریہ تو فلک شیر ہو گئے
اس سے کام چلا لیںدرست جواب۔
کولر ختم ہو گئے ہیں، برف لے جائیں۔
شاید اور بھی ہوں۔وہ کون ہیں جنہوں نے اردو محفل فورم کی ایموجیز کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے؟
ان کا مجھے نہیں معلوم تھا لیکن میں دوسری شخصیت کی بات کر رہی ہوںشاید اور بھی ہوں۔
ایک تو قیصرانی بھائی ہیں
زیک ؟وہ کون ہیں جنہوں نے اردو محفل فورم کی ایموجیز کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے؟
جواب درست ہے اردو محفل میں موبائل ایموجیز کے بھال نہ ہونے تک انہوں نے ایموجیز کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے
عاطف ملکحمدیہ اشعار،سنجیدہ شاعری اور پیروڈی کہنے میں ماہر۔ نہایت ہی نفیس المزاج رکن ہیں۔ خود تو کافی عرصہ سے محفل سے غائب ہیں،مگر اپنے نمک پارے ہمیں دے گئے۔ امید کرتا ہوں جلد واپس آئیں گے۔ بوجھیں تو جانیں۔
نہیںعاطف ملک
آپ کے جواب میں میرے نام میں صاحبہ کا لفظ اضافی ہے اس لیے آپ کا جواب غلط بھی سمجھا جا سکتا ہے۔ اور الیکٹرا ہاتھ سے جانے کا امکان بھی ہے۔
میں نے بریگزٹ کے نام سے پہچانا۔ ویسے مجھے صائمہ مجھے کبھی بھی جارحانہ مزاج والی نہیں لگیں۔صائمہ شاہ