تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

یوں محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے گھر کے کسی بچے کے بنائے گئے سکیچ کی سکین شدہ ڈی پی لگائی ہوئی ہے۔ کیفیت ناموں سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی تاریخ سے خاص شغف ہے۔ وہ سبھی محفلین کے متعلق بہت زیادہ جانتے ہیں اور زیادہ تر محفلین ان کے متعلق ابھی شاید بہت کم جانتے ہیں۔ نیز موصوف عربی زبان پر عبور رکھتے ہیں۔

کون ہیں وہ؟
 

سید عمران

محفلین
یوں محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے گھر کے کسی بچے کے سکیچ کی سکین شدہ ڈی پی لگائی ہوئی ہے۔ کیفیت ناموں سے معلوم ہوتا ہے اسلامی تاریخ سے خاص شغف ہے۔ وہ سبھی محفلین کے متعلق زیادہ جانتے ہیں اور زیادہ تر محفلین ان کے متعلق ابھی شاید بہت کم جانتے ہیں۔ نیز موصوف عربی زبان پر عبور رکھتے ہیں۔

کون ہیں وہ؟
بدر الفاتح!!!
 

فرقان احمد

محفلین
یوں محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے گھر کے کسی بچے کے بنائے گئے سکیچ کی سکین شدہ ڈی پی لگائی ہوئی ہے۔ کیفیت ناموں سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی تاریخ سے خاص شغف ہے۔ وہ سبھی محفلین کے متعلق بہت زیادہ جانتے ہیں اور زیادہ تر محفلین ان کے متعلق ابھی شاید بہت کم جانتے ہیں۔ نیز موصوف عربی زبان پر عبور رکھتے ہیں۔

کون ہیں وہ؟
ربیع م
 

شاہد شاہ

محفلین
  • محفل کے چنداں انصافیوں میں سے ہیں
  • ماضی میں کافی آنا جانا تھا، اب قدرے کم ہے
  • ماشاءاللہ ایپ ڈویلپر ہیں اور کافی ذہین ہیں
  • آجکل کسی پھینی ملک میں مقیم ہیں
بوجھو یہ کون ہے؟
 
Top