یوسف سلطان
محفلین
نہیں عدنان بھائیسعادت بھائی
فہد بھائی نے ٹھیک جواب دیا ہے۔
نہیں عدنان بھائیسعادت بھائی
اکثر بھیاز کی کلاس لیتی نظر آتی ہیں۔
ویری بزی ناؤ آ ڈیز
ہی ہی ہی ۔۔۔۔
محفل کی لاڈلی بھی ہیں ؟
میں نے بھی کوشش کی تھی مگر شاید ٹھیک طرح سے سوال نہیں کر پایا ۔
خالی ڈبہ خرید کر کسی نے کیا کرنا ہے ؟شکریہ جناب۔
لیکن اس کی نسبت خالی ڈبہ بہتر رہے گا، کہ ہزار سے پندرہ سو کے درمیان فروخت ہو جاتا ہے۔
خالی ڈبے میں چوری کے موبائل ڈال کر بیچے جاتے ہیں شاید۔خالی ڈبہ خرید کر کسی نے کیا کرنا ہے ؟
ویسے وہ سٹکر ڈبے میں سے ہی نکلتا ہے۔
درست جناب۔
- ونڈوز ڈاٹ نیٹ کے پروگرامر ہیں
- اردو کیلئے کافی پروگرامز بنا چکے ہیں
- عرصہ دراز سے ریاض، سعودی عرب میں مقیم ہیں
- محفل پر آئے ایک عرصہ بیت گیا، شاید کہیں مصروف ہیں
مجھے تو لاہوری کولر ہی چایئے
محمد عظیم الدین کی بات ہو رہی ہے شاید!
- ونڈوز ڈاٹ نیٹ کے پروگرامر ہیں
- اردو کیلئے کافی پروگرامز بنا چکے ہیں
- عرصہ دراز سے ریاض، سعودی عرب میں مقیم ہیں
- محفل پر آئے ایک عرصہ بیت گیا، شاید کہیں مصروف ہیں
لوجی انہیں نہ پہچانیں گے۔اپنے اور غیر حسان خانایک خاص خطے کی زبان اور وہاں کے جملہ مُردم کی محبت سے سرشار۔
ہند کی ہر چیز سے بیزار۔
ایک زبان کے شعرا کی شاعری کے بارے میں ان شعرا سے بھی زیادہ معلومات رکھتے ہیں۔
سید لبیدپہلے شادی کرنے کی فکر میں محفل سے غائب رہتے تھے، شادی ہوئی تو بتا کر پھر غائب ہو گئے!
بوجھیں۔
عزیز امینمحفل پر نام بدل بدل کر آتے ہیں
جنگلی حیات
فرحت کیانیتابش بھائی کی ہم شہری...
سنجیدہ اور پروقار خاتون!!!
صائمہ شاہبوجھوں وہ کون ہیں؟
- آتی جاتی رہتی ہیں
- کافی جارحانہ موڈ ہے
- ریٹنگ کے معاملہ میں بہت حساس ہیں
- بریکزٹ کی وجہ سے کافی ناراض رہتی ہیں